English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sinusoidal curcuma | Noun | موجی رو |
| Sinusoidal projection | Noun | تظلیل جیبیہ ۔ جیب نُما تظلیل ۔ مساوی رقبہ تظلیل ۔ |
| Sinusoids | Noun | خون کی چھوٹی شریانیں جو خون کی نالیوں کی جگہ لیتی ہیں بالخصوص جگر اور ہڈی کے گودے کے اندر |
| Sinusotomy | Noun | میزاب کو کاٹنا |
| Sinward | Adverb | گناہ کی طرف ۔ |
| Siologram | Noun | انجیکشن کے بعد لعاب پیدا کرنے والی غدودوں اور نالیوں کا عکس ۔ |
| Sion | Noun | لاحقہ اسمیت ۔ بعد کا لفظ ۔ بعد کا عمل ۔ |
| Sionless | Adjective | جوش و جذبہ سے خالی مردہ دل ۔ |
| Siouan | Adjective | ان قدیم شُمالی امریکی لوگوں کے لِسانی شجرے سے مُتعلق ۔ |
| Sioux | Noun | قدیم شُمالی امریکی لوگوں کی ایک لِسانی شاخ ۔ سوآنی وفاق کا ایک قبیلہ ۔ |
| Sip | Verb | سرکی لگانا ۔ |
| Sip the hot milk slowly slowly | Phrase | گرم دودھ آہستہ آہستہ پیو |
| Sip the hot tea slowly | Phrase | گرم چائے آہستہ آہستہ پیو |
| Sipada | Name | سپادہ ۔ جاہ و جلال ۔ |
| Sipage | Noun | رساﺅ ۔ ٹپکا |
| Sipe | Noun | ٹائر کے ربڑ میں ڈالا ہوا کٹاو ۔ مضبوط گرفت کے لیے ۔ |
| Siphlonuridae | Adjective | سفلو نیوریڈا ۔مئے مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ چھوٹے نازک حشرات ان کی نارسی کے پانچ قطعات ہوتے ہیں ۔ |
| Siphon | Phrase | سائفن : ایک خمیدہ نلی جس کے ذریعے مائع کو ایک لیول سے دوسرے لیول پر منتقل کیا جاتا ہے ۔ |
| Siphon barometer | Noun | سائفن بیرو میٹر ۔ |
| Siphon barometer | Noun | سائفن بیرو میٹر ۔ |
| Siphon recorder | Noun | ایک قسم کا حساس آلہ اندراج جو آبدوزی تلغرافی میں کام آتا ہے ۔ |
| Siphon spillway | Noun | ضمنی آبراہ جو پانی کو ذخیرہ آب سے ایک مقررہ سطح پر پہنچنے کے بعد نکالتا ہے ۔ |
| Siphonage | Noun | سیفنی عمل ۔ ٹیڑھی نلکی میں سے گزرنا ۔ |
| Siphonal | Adjective | سائفن سے مُشابہت رکھنے والا ۔ |
| Siphonaptera | Adjective | سائفن اٹیرا ۔ سیفی پردار ۔ پسو ۔ چھوٹے ۱ سے۳ ملی میٹر لمبے بے پر حشرات ۔ یہ شش پائے پہلوﺅں سے پچکے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
| Siphonaria | Noun | پھیپھڑے دار معدہ پا کی ایک جنس ۔ |
| Siphonate | Adjective | سیفن دار ۔ |
| Siphoned | Verb | منتقل کیا ۔ |
| Siphonet | Adjective | سائفونیٹ ۔ شہد نلی ۔ سیفنٹ ۔ قملہ سبز یا سبز مکھی میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Siphonic | Adjective | سیفن کا یا اس سے مشابہ ۔ |