English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sinistral Adjective سائسٹرل بائیں بازو سے کام کرنے والا فرد ۔
Sinistrality Noun شرارت آمیزی ۔ بایاں ہونا ۔ چپ پیچاں ہونا ۔
Sinistrally Adverb بائیں طرف سے ۔
Sinistraural Noun بائیں کان سے بہتر طور پر سننے والا
Sinistro
Sinistrocerebral Noun دماغ کے بائیں حصہ سے متعلق
Sinistrocular Adjective سائیٹراکیولر ۔ بائیں آنکھ والا ایسا آدمی جو جب ایک آنکھ استعمال کرے ۔
Sinistroeular Verb بائیں آنکھ سے دیکھنے والا ۔
Sinistroflexion Noun بائیں طرف کو جھکاﺅ
Sinistrogyration Noun بائیں گھومنا
Sinistrol Adjective بائیں طرف کا ۔
Sinistromanual Noun بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا ، کھبا ، کھبو
Sinistropedal Noun دائیں سے زیادہ بائیں پاﺅں سے کام کرنے والا
Sinistrorsal Adjective چپ پیچاں ۔ چپ خم ۔ بائیں طرف مڑنے یا حرکت کرنے والا ۔
Sinistrorsally Adverb بائیں طرف مڑتے ہوۓ ۔
Sinistrorse Adjective پودے کا بائیں جانِب کو اُوپر اُٹھتے ہوۓ بڑھنا ۔
Sinistrorsely Adverb بائیں جانِب کو مُڑتے ہوۓ ۔
Sinistrose Noun چپ پیچاں
Sinistrotorsion Noun بائیں طرف گھومنا ، بالخصوص آنکھ کا بائیں گھومنا
Sinistrous Adjective منحوس ۔ نامبارک ۔
Sinistrously Adverb نا مبارک طور پر ۔ نحوست کے ساتھ ۔
Sinitic Adjective, Faminine چینی باشندے یا چینی زبان یا ثقافت سے متعلق ۔
Sink Verb ڈوبنا ۔
Sink hole
Sink or swim جو بھی ہو ۔
Sink stone
Sink the shop Verb اپنے پیشے یا کاروبار کی بابت گفتگو کرنے سے پرہیز کرنا اپنا پیشہ چھپانا ۔
Sinkable Adjective جو غرق ہو سکے ۔ ڈوب سکے ۔ اغراق پذیر ۔
Sinkage Noun کھدائی کی حد ۔ کھدائی کا عمل ۔ نشیب ۔ گڑھا ۔
Sinker مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہُوا وزن ۔ ڈوبنے یا غرق ہونے والا ۔