English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Simon pure Noun ایک شوقیہ یا زیر تربیت کا رکن ۔ جب تک اس اسامی پر مقرر نہ ہو ۔
Simon pure Noun ایک شوقیہ یا زیر تربیت کا رکن ۔ جب تک اس اسامی پر مقرر نہ ہو ۔
Simon too did not make a formal declaration of his love for her Phrase سائمن نے بھی اس کے لئے کسی قسم کی محبت کا باضابطہ اعلان نہیں کیا
Simon was a military officer in the british army Phrase سائمن برطانوی فوج میں ایک آفیسر تھا
Simon was in great love with lisby but he did not make a formal declaration of it Phrase سائمن لزبی سے بہت گہری محبت کرتا تھا لیکن اس نے اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا
Simon was interested in music Phrase سائمن موسیقی میں دلچسپی تھا
Simoniac Noun گرجا کے منصب کی خرید و فروخت کرنے والا ۔
Simoniacally Adverb کلیسائی منصُوبوں کی خریدو فروخت کے انداز میں ۔
Simonian Noun سیمن میگس کے عیسائی فرقے کا رکن جسے بدعتی سمجھا جاتا تھا ۔
Simonical Adjective کلیسائی منصُوبوں کی خریدو فروخت سے مُتعلّق ۔
Simonist Noun گرجا کے منصب کی خرید و فروخت کرنے والا ۔
Simonize Verb صیقل کرنا ۔ چمکیلا بنانا ۔ ہموار بنانا ۔ یوں بنانا جیسے اس پر موم لگا ہو ۔
Simony Noun کلیسائی منصب کی خرید و فروخت ۔ کِسی کو روپے کے عوض کلیسائی منصب و عہدہ کی بیش کَش ۔
Simoom Noun بادسموم ۔ افریقہ اور عرب کی شدید گرم صحرائی ہوا جِس میں گِرد و غبار شامِل ہو اور جس سے گلے میں بھندا لگنے لگے ۔
Simorg Noun سیمرغ ۔ عنقا ۔
Simp Noun سادہ لوح ۔ بھولا ۔ نادان آدمی ۔ نا سمجھ ۔
Simpai Noun سماترا میں پایا جانے والا ایک قسم کا لنگور ۔
Simpatico Noun دلکش ۔ خوشنما ۔ پسند کے لائق ۔
Simper Noun بناوٹ یا حماقت کا تبسم یا ہنسی ۔
Simpered Verb بے وقوفی سے مسکرایا ۔
Simperer Noun بناوٹ سے مُسکرانے والا ۔
Simperingly Adverb دانت نِکال کر ۔
Simple Noun, Adjective مفرد ۔ خالص ۔ غیر مرکب ۔ بسیط ۔ بے ساختہ ۔ بے تکلف ۔ سادہ لوح ۔ نا تجربہ کار ۔ آسان ۔
Simple addition
Simple angioma Noun سادہ وعائی گلٹی
Simple apoplexy Noun سادہ سکتہ
Simple arbitrage Noun سادہ آربی ٹریج ۔
Simple atrophic Noun سادہ کمزوری
Simple beam Noun وہ شہتیر جسے دونوں طرف سے سہارے کی ضرورت ہو ۔
Simple bitters Noun تلخ ادویات سادہ