English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Similititude Noun مشابہت ۔ مماثلت ۔ شکل ۔ بھیس ۔
Similitude Noun مُماثلت ۔ کوئی شخص جو فِطرت میں کسی کے مانند ہو ۔ نظیر ۔
Similize Verb تشبیہہ دینا ۔ تشبیہہ کا استعمال کرنا ۔ تشبیہہ سے کام لینا ۔
Similor Noun بہت پیلا پیتل جس سے سستے قسم کے زیور بناۓ جاتے ہیں ۔ طلا نما بھرت ۔
Simin Name سیمیں ۔ چاندی جیسی چاند کی طرح ۔
Simine Name سیمین ۔ سفید روشن منور چمکدار ۔
Simious Adjective بوزنہ نما ۔ بندر سا ۔ میمونی ۔
Simki Name سمکی ۔اہل زمین ۔ چاندی جیسی ۔
Simkin Noun شیمپین ۔ شراب کی بوتل ۔ ہلا کر پی جانے والی شراب ۔
Simm Noun ایس آئی ایم ایم ۔ سنگل ان لائن میموری موڈیول کا مخفف ۔ ایک چھوٹا سرکٹ بورڈ جسے سطع پر لگی میموری چپس کے ساتھ ٹھرانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔
Simmer Noun سنسناہٹ ۔ پہلا اُبال ۔ پیچ و تاب کی حالت ۔
Simmer down Verb گاڑھا ہونا ۔ ٹھنڈا ہونا ۔
Simmered Verb ابال کر پکایا ۔
Simmital Adjective چوٹی کا ۔ سب سے اُنچے مُقام والا
Simmonds disease
Simmons smith reagent سائمن سمتھ ریجنٹ ۔ ایک ریجنٹ جسے دو کیمیادانوں نے دریافت کیا ۔
Simnel Noun اعلٰی قِسم کے گندمی میدے کی روٹی ۔ وہ کیک جس میں گھی ، انڈے کے ساتھ کشمش اور میوہ بھی ڈالا گیا ہو ۔
Simnel cake Noun ایک میوہ دار کیک ۔ بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ۔ جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے ۔
Simnel sunday
Simoleon Noun ڈالر ۔ امریکا کی کارنسی ۔
Simon answered i think it would be the one who owed him the most moneyjesus said to him you are rightluke 7 43
Simon answered master we worked hard all night trying to catch fish and caught nothing but you say i should put the nets into the water so i willluke 5 5
Simon appreciated the spirtual beauty of the picture Phrase سائمن نے اس تصور کے باطنی حسن کی طرف کی
Simon byrne praised its beauty also Phrase سائمن برائن نے بھی اس کی خوبصورتی کی تعریف کی تھی
Simon byrne was a military soldier Phrase سائمن برائن ایک فوجی سپاہی تھا
Simon goes to the war is wounded and killed Phrase سائمن جنگ میں جاتا ھے زخمی ہو جاتا ھے اور مارا جاتا ھے
Simon jesus named him peterandrew brother of peterjamesjohnphilipbartholomewluke 6 14
Simon kept it with him all the time in the battlefield Phrase سائمن نے جنگ میں بھی ھر وقت اسے اپنے پاس رکھا
Simon lagree Noun کوئی سفاک بے رحم آقا ۔
Simon legree Noun بے رحمی سے کام لینے والا ۔