English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silk screen Noun, Verb مہین بافت کا ریشمی پارچہ جو چھپائی میں استعمال ہوتا ہے ۔ ریشم سےسجانا یا ریشم کی مدد سے کوئی عمل ۔ طباعت وغیرہ کرنا ۔
Silk screen Noun, Verb مہین بافت کا ریشمی پارچہ جو چھپائی میں استعمال ہوتا ہے ۔ ریشم سےسجانا یا ریشم کی مدد سے کوئی عمل ۔ طباعت وغیرہ کرنا ۔
Silk serge Noun سرج سے مشابہ ریشمی کپڑا ۔
Silk shag
Silk snapper
Silk spider
Silk starling
Silk stocking
Silk stone
Silk tail
Silk thrower
Silk tree
Silk weed
Silk winder
Silk woman
Silkaline Noun ریشم گوں دھاگا ۔ سُوتی دھاگے سے ریشم گوں تیار کیا گیا کپڑا جو پردوں کے غلاف کے کام آتا ہے ۔
Silken Verb ریشم یا ریشم کی طرح بنانا ۔ ریشمی بنانا ۔ ریشمی لباس پہنانا ۔
Silker Noun ریشم کا کام کرنے والا ۔
Silkie Adjective ریشمی ۔ ریشم کا بنا ہوا ۔
Silkily Adverb ریشم کی طرح نزاکت لیے ہوۓ ۔
Silkiness Noun ریشم کی سی نرمی ۔ چِکنا پن ۔
Silklike Adjective حریر نُما ۔ ریشم نُما ۔ نرم ۔ ملائم ۔
Silkman Noun ریشم فروش ۔ ریشم ساز ۔
Silkoat Noun ریشمی بلوط ۔ ایک قد آور درخت جِس کے فرن کی طرح کے پتے مُلائم ہوتے ہیں اور پھول چمکیلے لمبے لمبے زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Silkot is the largest centre of sports goods Phrase سیالکوٹ کھیلوں کے سامان کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔
Silkscreen Verb پرنٹنگ کے طریقے میں شامل کرنا ۔
Silkscreen process Noun کاغذ پر چھپائی کا انداز جِس میں ایک فریم پر ریشمی کپڑے کو کس کر پھیلا دیا جاتا ہے ۔
Silkscreened Verb پرنٹنگ کے طریقے میں شامل کیا ۔
Silkweed Noun شیردار بوٹیوں میں سے کوئی جِس کے بیج کے خول میں ریشمی رُواں سا ہوتا ہے ۔
Silkworm Noun ہیلہ ۔ ریشم کا کپڑا ۔ بن بالوں کا پیلہ جو اپنے گرد ریشم کا جال بن لیتا ہے ۔