English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silastic Noun سلی کون کی وہ خصوصیات جو ربڑ جیسی لچک کی حامل ہوتی ہیں ۔
Silatranes سلاٹرنیز ۔ سلیکون کے داخلی مخلوطات ۔
Silbephylline Noun تجارتی نام ۔
Silcer Noun قاشیں ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کرنے والے ۔ آڑی چوٹ لگانے والا ۔
Silcrete Noun چٹان پر سنگ مروا کی جمع ہونے والی پرت ۔
Sild Noun خار ماہی کا بچہ خصوصاً شمالی یورپ کے سمندروں کا ۔
Sildier fish ایک قسم کی مچھلی ۔
Sile Noun دودھ چھاننے کی چھلنی ۔
Silen partner خاموشی شریک ۔ شریک غیر عملی ۔
Silence Noun سکوت ۔ خموشی ۔ چُپ ۔ کِسی آواز کی غیر موجودگی ۔
Silence answers much Idiom خاموشی بہت سی باتوں کو جواب ہے ۔
Silence cloth Noun گدی وغیرہ جو ٹیبل کلاتھ نیچے بچھائی جاتی ہے ۔
Silence doth seldom harm Idiom خاموشی سے کبھی نقصان نہیں پہنچتا ۔
Silence fraudulent فریبانہ خاموشی ۔
Silence gives consent Noun خوشی نیم رضا مندی ۔
Silence is a friend that will never betray Idiom خاموشی ایک ایسا دوست جو کبھی دغا نہیں کرتا ۔
Silence is gold Phrase سارے چپ سکھ ہی سکھ
Silence is golden ایک چپ ہزار سکھ ۔
Silence is the best ornament of women Idiom خاموشی عورت کا سب سے بڑھیا زیور ہے ۔
Silence of desert was awful in its wild and terrible majestry Phrase صحرا کی خاموشی اپنی خوفناک عظمت کی وجہ سے بہت پراسرار دکھائی دے رہی تھی
Silence of the accused ملزم کی خاموشی ۔
Silence ones hash
Silenced Verb خاموش ہوا ۔
Silencer Noun خاموش کُن ۔ مُصمت ۔ چپ کرا ۔ دینے والا ۔
Silene Noun ایک خوش رنگ پھول والا پودا ۔
Silene conoidea Noun دار ذیری ، گردی ، چھوٹا تکلا ، مگس گیر (پودا)
Silent چپ خاموش ۔
Silent angina Noun دل کی وہ تکلیف جس میں درد پیدا نہیں ہوتا
Silent area Noun ساکت رقبہ
Silent butler Noun ریزہ چیں ۔ وہ بَرتَن جِس میں میز وغیرہ پر گِرے بڑے ریزے اُٹھانے اور ڈالے جاتے ہیں ۔