English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Signoria Noun وینس کی مجلس انتظامیہ ۔
Signorial Adjective حکومت سے متعلق ۔ فرمانروائی سے متعلق ۔
Signorina Noun آئسہ ۔ مِس ۔ ایک تحریمی لفظ جو ہذات خُود کے نام سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Signorino Noun نوجوان مرد کے لیے تحریمی لفظ ۔
Signory Noun عہد وسطٰی کی اطالوی جمہوریہ کی مجلِس بلدیہ ۔
Signpost Noun وہ بانس جِس کے ساتھ راہنمائی ۔ آگاہی وغیرہ کے لیے لِکھ کر کوئی تختی لگائی ہو ۔
Signposted Verb سائن کھمبے لگائے ۔
Signs of puberty بالغ ہونے کے آثار ۔ آثار بلوغ ۔
Signs physical Noun علامات طبیعیہ
Signum Noun دستخط ۔ گھنٹے کا منار جو سگنل کا کام ۔
Signwriter Noun سائن بورڈ یا ناموں کے تختے لکھنے والا ۔ بینر لکھنے والا ۔
Siham Name سیہام : ترکش ۔ تیر ۔
Sihla Name سہلہ ۔ دریا کی ریت ۔
Sihntefa Name شنطفہ ۔ روکنا ۔ منع کرنا ۔
Sija Name سیجہ ۔ طبیعت ۔
Sijaj Name شجاج ۔ پانی کے تیز بہاﺅ جیسا ۔
Sijba Name سجبہ ۔ کالی چادر ۔
Sijeel Name سجیل ۔ آراستہ ۔
Sijeen Name سجین : مجرد آدمی ۔ جو ہمیشہ بغیر عورت کے رہے ۔ کھجور کے درخت کا تھالا ۔
Sijia Name سجیہ ۔ طبیعت ۔
Sika Noun جنگل کا ہرن جو جاپان اور جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
Sikandar Name سکندر ۔ یونان کا بادشاہ ۔
Sikander Name مشہور یونانی بادشاہ ۔ سکندر ۔
Sike Noun چھوٹی سی ندی ۔ بارِش سے ندی بن جانے والا نالا ۔
Sikh Adjective سِکھ ۔ شُمالی ہند کا ایک مَذہبی فِرقہ جِس کی بُنیاد ۱۵۰۰ میں بڑی ہو
Sikhism Noun سِکھ مَت ۔
Siklike Adjective ریشم کی طرح نرم ۔
Silage Noun کِسی گڑھے میں دبا کر رکھا گیا چارا ۔ ذَخِیرہ کاری ۔
Silah Name صلاح : صدا ، پکار ۔ آواز ۔
Silan Name سیلان : تلوار یا چھری کا وہ حصہ جو میان میں رہتا ہے ۔