English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silent electrode Verb ساکن برقیرہ ۔
Silent majority Noun میانہ رو ۔ معتدل مزاج لوگ ۔ ناوابستہ اکثریت ۔
Silent partner Noun غیر کار گُزار شَریک ۔ وہ شخص جِس نے کِسی کے ساتھ کاروبار میں رقم تو لگائی ہو لیکن اِسے چلانے میں شریک نہ ہو ۔
Silent reading ability Noun خاموش مطالعہ کی قابلیت ۔
Silent service Noun بحریہ ۔ آبدوز کا محکمہ ۔
Silent treatment Noun گفتگو بند کر کے کسی شخص یا چیز کو نظر انداز کرنا ۔
Silent vote Noun ان لوگوں کی راۓ جن کی پسند معلوم نہ ہو ۔
Silent waters run deep دھیرا سو گہرا ۔
Silentiary Noun خاموشی پسند کرنے والا ۔ بز نطینی دربار کا ایک افسر ۔
Silentious Adjective کم سخن ۔ کم گو ۔
Silently Adverb خاموشی سے ۔
Silentness Noun خاموشی ۔ سَکوت ۔
Silenus Noun جنگل کی چھوٹی دیویوں میں سے کوئی ایک ۔
Silesia Noun مشرقی جرمنی میں پہلے تیار ہونے والا کپڑا ۔ کوئی سا کم وزن ۔
Silesian Adjective سائیلیشیا کا یا اس سے متعلق ۔
Silex Noun سلیکا ۔ حرارت سے نہ ٹوٹنے والا شیشہ ۔ اس شیشے سے بنا ہُوا کافی بنانے کا برتن ۔
Silhouette Noun غیر ابعادی تَصویری خاکہ ۔ کِسی شخص کی خطی تصویر ۔ کالے کاغذ پر سے کاٹ کر کسی سفید چیز پر چسپاں کی گئی تصویر ۔
Silhouetted Verb نقش بنایا ۔
Silhouettist Noun یک رخی خاکہ بنانے والا ۔
Silia Name سیلیہ ۔ پلکیں جالی جالی دار ۔
Silica Noun سلیکون ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک سخت سا سفید رنگ جو سنگ مُردہ کی صُورت میں پایا جاتا ہے ۔
Silica gel Noun سلیکا کی ایک صُورت جِس میں انجذاب نمی ، عنصر مائی اور گیس کو ناگوار ہو سے پاک کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔
Silica silicon dioxide
Silica sio
Silica slicon dioxide sio Noun سلیکا (سفید ریت)
Silica vitreous quartz glass
Silicate Noun سِلی کیٹ ۔ سلیکا کا نمک ۔
Silicate board Noun سلیکا سے سیر کر کے بنایا ہوا غیر آتش پذیر بورڈ ۔
Silicate of potash Verb پنسلوچن ۔
Silicated Adjective سلیکا چڑھا ہوا ۔ سلیکا ملا ہوا ۔