English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silication Noun سلیکا آمیزی ۔
Silicatization Noun سلیکا آمیزی ۔
Silicatosis Noun سلیکا والی فضا میں کام کرنے والے کان کنوں کے پھیپھڑوں میں سانس کے ساتھ اس کے ذرات داخل ہو کر پھیپھڑوں اور ہوا کی نالیوں میں جمع ہو جاتے ہیں
Silice Noun جزو ترکیبی بمعنی سلیکا دار ۔
Siliceous Adjective سلیکائی ۔ سلیکا دار ۔ سلیکا سے مُشابہ ۔ اُس زمین میں پایا جانے والا پودا جِس میں سلیکا کی فراوانی ہو ۔
Silici Noun جزو ترکیبی بمعنی سنگ چقماق ۔ سلیکا ۔
Silicic Adjective سلیکائی ۔ بعض ایسے تُرشوں کے مُظہر جو سلیکا سے ماخُوذ تصور کیے جاتے ہیں ۔
Silicic acid سلیکیک ایسڈ ۔ غیر پائیدار تیزاب جو ہلکے سوڈیم سلیکیٹ محلول کو ہلکے ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں شامل کر کے آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ جیل کی صورت میں منجمد ہو جاتا ہے ۔
Silicide Noun سلیکون کا کِسی اور سے مِل کر بنا ہوا مُرکب ۔
Silicides سلیسائیڈز ۔ سیلکون کا ایک مرکب ایک اضافی برقی مثبت عنصر کے ساتھ یعنی mg2Si ۔
Siliciferous Adjective سِلیکا آمیز ۔ سلیکا بخش ۔ سلیکا دار ۔
Silicification Noun سلیکا آمیزی ۔
Silicified wood Noun سلیکا مِلے پانی سے مُتحجری رکاڑی لکڑی ۔
Silicify Verb سلیکائی بن جانا ۔ سلیکا میں بدلنا ۔
Silicious Adjective سلیکن ۔ سلیکون ۔
Siliciuretted Adjective سلیکون جذب کیا ہوا ۔ سلیکون ملا ہوا ۔
Silicle Noun چھوٹی پھل ۔ قبچہ ڈوڈی ۔ قبچک ۔
Silicol prosecc سلیکول طریقہ ۔ سلیکون پر سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ یا کاسٹک سوڈا کے محلول کے عمل سے ہائیڈروجن کی تیاری کا عمل ۔
Silicon Verb سلیکن ۔
Silicon carbide corborundum sic
Silicon chip Noun سلیکون کی مہین قرص یا ٹکلی ۔
Silicon iv oxide
Silicon rubbers
Silicon valley Noun وہ علاقہ جہاں برقیریات کے کارخانوں کی بہتات ہو ۔
Silicone Noun ایک نامیاتی مرکب جو واٹر پروف ہے ۔
Silicones Noun پانی دھَکَیلنے والے نامیاتی مُرَکّبات
Silicons سلیکونز ۔ مونومر کے پالیمرز ہوتے ہیں ۔ ان کا نام اور فارمولہ کیٹونز سے ملتا جلتا ہے ۔ چکناہٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Silicosis Noun ایک قسم ہے کارخانوں میں کام کرنے سے گرد و غبار کے باعث لاحق ہونے والا مرض ۔
Silicotic Adjective سلیکا روگ سے مُتاثر ۔ سلیکا روگ زدہ ۔
Siliculose Adjective وہ پودا جِس پر ڈوڈیاں لگی ہوئی ہوں ۔ قبچہ دار ۔ پھل دار ۔