English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Signboard Noun سائن بورڈ ۔ کِسی آگاہی ۔ راہنمائی کے لیے تختہ ۔ اشتہار تختہ ۔
Signed Adjective راضی بہ رضا ۔
Signee Noun معاہدے پر دستخط کرنے والا فریق ۔ رجسٹر وغیرہ پر نام لکھنے والا ۔
Signer Noun دستخط کُنِندہ ۔
Signet Noun مہر ۔ مہر کا نشان ۔ نشان ۔ علامت ۔
Signet lung cell Noun ایک انتہائی خبیث کینسر گس میں ہر وقت پیپ رستیرہتی ہے خلیات کی جلد اتر جاتی ہے
Signet ring Noun مُہردار انگوٹھی ۔ خاتم ۔ وہ انگوٹھی جِس میں بڑی مُہر پہننے والے کے نام کے ابتدائی حروف کُنِندہ ہوں ۔
Signet ring Noun مُہردار انگوٹھی ۔ خاتم ۔ وہ انگوٹھی جِس میں بڑی مُہر پہننے والے کے نام کے ابتدائی حروف کُنِندہ ہوں ۔
Signifiable Adjective اہمیت رکھتا ہُوا ۔ وُفعت رکھتا ہوا ۔
Significance Noun اہمیت ، معنی خیزی ۔
Significancy Noun معنویت ۔ پر معنی ہونا ۔
Significanec Noun معنی ۔ مطلب ۔ مفہوم ۔ اہمیت ۔
Significant معنی خیز اہم ۔
Significant figures Noun مَلحُوظ ہِندسے ۔ کِسی عدد کے ہِندسے ماسواۓ اصلی عدد کے بائیں جانِب کے صِفروں کے اور نُقطہ اعشاریہ کے دائیں جانِب کے آخری ہِندسوں کے جنھیں بامعنی سمجھا جاتا ۔
Significantly Adverb پُر معنی انداز سے ۔
Significate Noun مراد ۔ مطلب ۔ مفہوم ۔ معنی ۔
Signification Noun اظہار ۔ صحیح مفہوم ۔ اصل معنی ۔ خصوصاً لفظ یا فقرے کے ۔
Significative Adjective دلالت کرنے والا ۔ نہایت اہم ۔ نہایت معنی خیز ۔
Significatively Adverb معنی خیزی کے ساتھ ۔
Significativeness Noun علامت ۔ دلالت ۔
Significator Noun وہ سیارہ جو کسی زائچے کے گھر میں اثر انداز رہتا ہے ۔
Significavit Noun کلیسائی مقدموں پر جاری کئے جانے والے عدالتی حکم کی ایک قسم ۔
Signified Verb ظاہر کیا ۔
Signifier Noun اہم ۔ وقیع ۔ اہمیت والا ۔
Signiflcant Adjective مظہر ، معنی دار ، معنی خیز ۔
Signify معنی خیز اہمیت رکھنا ۔
Signing Noun جس نے حال ہی میں کسی پیشہ ور کھلاڑیوں کی ٹیم میں شرکت کا معاہدہ کیا ہو ۔
Signist Noun جو گونگوں کو پڑھانے میں صرف علامات کے استعمال کی حمایت کرتے ہیں ۔
Signor Noun جناب ۔ مِسٹر ۔ ایک تحریمی لفظ جو ہذات خُود استعمال کیا جاتا ہے ۔
Signora Noun بیگم ۔ مِسز ۔ ایک تحریمی لفظ جو ہذات خُود استعمال کیا جاتا ہے ۔