English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Signage Noun سائن بورڈوں وغیرہ کے لیے مجموعی اصطلاح ۔ الفاظ کا مجموعہ ۔ لکھی جانی والی عبارت جس میں زیادہ الفاظ شامل ہوں ۔
Signal Noun اشارہ ۔ سگنل ۔ اطلاع دینے والی چیز ۔
Signal book
Signal box Noun سگنل ٹاور ۔ وہ بلند عمارت جہاں سے ریلوے کے سگنل نظام کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
Signal corps Noun سِگنل کور ۔ فوج کا وہ شعبہ جو ابلاغ اور مواصلات کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔
Signal electrical Noun برقی اشارہ
Signal of distress Noun مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر ۔ مدد کے لیے بلانے کا اشارہ ۔ امدادی اشارہ ۔
Signal strength Noun لاسِلکی سگنل کی برقی قوت ۔
Signal to noise ratio
Signal tower Noun اونچی عمارت جہاں سے سگنل دیا جاتا ہے ۔
Signaled Verb اشارہ دیا ۔
Signaler Noun سِگنل دینے والا ۔ سِگنل کرنے والا ۔ اِشارہ کار ۔
Signalize Verb نُمایاں کرنا ۔ صاحِب امتیاز کرنا ۔ خاص طور سے کِسی جانِب اِشارہ کرنا ۔
Signaller Noun اشارہ کنندہ ۔ اشارہ دینے والا ۔ اشارہ سمجھانے والا ۔
Signally Adverb نُمایاں طور سے ۔ امتیازی شان کے ساتھ ۔ خصوصیات کے ساتھ ۔
Signalman Noun سِگنل مین ۔ فوج میں سِگنل دینے پر مُلازِم ۔
Signalment Noun کِسی شخص کی حلیہ بیانی میں اس کے نُمایاں خط و خال شامل ہوں ۔
Signam bond o bond
Signary Noun کسی زبان کے حروف تہجّی یا ارکان کلمہ کی وضاحت کے لیے مقررہ علامت کا مجموعہ ۔
Signate Adjective نمایاں ۔ ممیز ۔
Signatory Latin Law دستخط کنندہ ۔
Signatory law Adjective دستخطی کسی دستاویز خصوصا سرکاری دستاویز مثلا کسی معاہدے پر دستخط کرنے والا کسی مملکت کے نمائندے کی حیثیت سے کسی سرکاری معاہدے پر ۔
Signature Noun دستخط ۔
Signature by mark Noun دستخط کی جگہ کوئی مخصوص نشان ۔
Signature dish Noun کسی طبّاخ کی خاص ڈش ۔ کسی ہوٹل کی خاص ڈش ۔ کسی رسٹورینٹ کی ڈش کے متعلق ۔
Signature loan Noun قرض جو بغیر کسی ضمانت کے صرف دستخط پر دیا جاۓ ۔
Signature tune Noun ٹیلیوژن یا ریڈیو پر مخصوص شناختی دُھن ۔ ٹیلیوژن پر بجنے والے ساز ۔
Signatureless Adjective بے دستخط ۔ جس پر دستخط نہ ہو ۔
Signatures are not signed in this register Phrase اس رجسٹر میں دستخط نہیں کئے جاتے ہیں
Signatyre block Noun سگنچر بلاک ۔ ٹیکسٹ کا ایک بلاک جو ای میل کلائنٹ یا ایک نیوز ریڈر خود کار طریقے سے پیغام یا آرٹیکل کے آخر میں اس پیغام یا آرٹیکل کے ٹرانسمٹ ہونے سے پیشتر لگا دیتا ہے ۔