English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sign away Idiom دستخط سے عطا کرنا / دینا ۔
Sign board
Sign cardiac Noun قلبی امارت
Sign in Verb رجسٹر میں دستخط کر کے آمد کا اندراج کرنا ۔
Sign in out Idiom نام لکھنا ۔
Sign language Noun اِشاروں کی زُبان ۔ ہاتھ کے اِشاروں کا ایک طریقہ جو گونگے ، بہرے استعمال کرتے ہیں ۔
Sign language Noun اِشاروں کی زُبان ۔ ہاتھ کے اِشاروں کا ایک طریقہ جو گونگے ، بہرے استعمال کرتے ہیں ۔
Sign learning Adjective اس میں کوئی شخص علامت اور اس کی اصل کے مابین تعلق سیکھتا ہے ۔
Sign manual Noun اِنفرادی دستخط خصوصاً کِسی فرماں روا کے کِسی سرکاری دستاویز پر اپنے خُود کردہ دستخط ۔
Sign manual Noun اِنفرادی دستخط خصوصاً کِسی فرماں روا کے کِسی سرکاری دستاویز پر اپنے خُود کردہ دستخط ۔
Sign of multiplication Noun ضرب کا نشان ۔
Sign of the cross Noun عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جا کر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے ۔
Sign of the times Noun کوئی شگون ۔ فال ۔ غیبی علامت ۔
Sign off تاوقت ثانی ریڈیو کے پروگرام کے خاتمے کا اعلان کرنا ۔
Sign off تاوقت ثانی ریڈیو کے پروگرام کے خاتمے کا اعلان کرنا ۔
Sign on Idiom دستخط سے ملنا / حاصل کرنا ۔
Sign on man Adjective کسی گڑھے میں دبا کر رکھا گیا چارا ذخیرہ کاری ۔
Sign out Verb رجسٹر پر دستخط کر کے روانگی کا اندراج کرنا ۔
Sign painter Noun سائن بورڈ وغیرہ پینٹ کرنے والا
Sign pharmaceutical Noun علامت دوا سازی
Sign post Verb رہنما کھمبا لگانا ۔ رہنما کھمبے کے ذریعے رہنمائی کرنا ۔
Sign posted
Sign posting
Sign premolar Noun آگاہ کرنے والی علامات
Sign the pledge Idiom تحریری وعدہ ۔
Sign up Verb کسی تنظیم وغیرہ میں شامل ہونے کے لئے معاہدے پر دستخط کرنا ۔
Sign vehicle Noun علامتی ذریعہ ۔
Sign writer Noun سائن بورڈ لکھنے والا ۔
Signa Noun علامت
Signable Adjective قابل دستخط ۔ دستخط کرنے کے قابل ۔