English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sigillation Noun نشان یا مہر کا ٹھپہ ۔ ٹھپے لگانا ۔
Sigillography Noun مہروں کا علم ۔ خاتمیات ۔
Siginficant Adjective معنی خیز ۔ اہم ۔
Sigla Noun مخفف ۔
Siglarian Adjective مخففات سے متعلق ۔
Siglum Noun کتاب میں متن کے کسی حصّے کی طرف حوالے کا نشان یا حرف ۔
Sigma Noun یونانی حروف تہجی کا اٹھارواں حرف ۔
Sigma bond d bond
Sigmamycin سیکا مائی سین ۔
Sigmate Adjective یونانی حرف سِگما ۔
Sigmatic Adjective سگما سے بنایا ہوا ۔ جو سگما لگا کر بنایا جاۓ ۔
Sigmation Noun سگما یا ایس کا اضافہ ۔
Sigmatism Noun سگما ایس کا نمایاں استعمال ۔ صغیری اصوات کو غلط طور سے ادا کرنا ۔
Sigmoditis Verb سوزش قولون ۔
Sigmodont Adjective موش نما جانور کی ایک جنس سے متعلق ۔
Sigmoid Adjective سِگمائی ۔ انگریزی حرف سی کی شکل کا ۔
Sigmoid cavitynn Noun کلائی اور بازو کی ہڈی کا درمیانی خوف
Sigmoid flexure Verb قولون کا وہ حصہ جہاں سے امعا مستقیم شروع ہوتی ہے ، الٹا موڑ ۔
Sigmoidal Adjective دوخمہ ۔
Sigmoidally Adverb دوخمہ طور پر ۔
Sigmoidectomy Noun دوخمہ قولون براری
Sigmoiditis Noun دوخمہ قولون کی سوزش
Sigmoidopexy Noun دوخمہ قولون کو اس کی جگہ ٹھہرانا تاکہ سیدھی آنت کا سقوط ختم ہو
Sigmoidoproctostomy Noun دوخمہ قولون اور رودہ مستقیم کو بذریعہ سرجری ایک کر دینا
Sigmoidoscope Noun دوخمہ آنت دیکھنے والا آلہ مقعد کا معائنہ کرنے والا آلہ
Sigmoidoscopy Noun ایک لچکیلی نلکی کے ذریعے معائنہ ۔ دوخمہ بینی ۔ دوخمہ بینی کا عمل ۔
Sigmoidosigmoidostomy Noun دو خمہ قولون کے دو حصوں کو بذریعہ سرجری آپس میں ملا دینا
Sigmoidostomy Noun ایس جیسی شکل والی آنت کی تشکیل ۔
Sigmoidovesical Noun سگمائڈ قولون کا رابطہ مثانہ سے کر دینا
Sign تائید کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ دستخط کرنا ۔