English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sight shot
Sight sing
Sight singing
Sight unseen Adverb بغیر دیکھ بھال کئے ہوۓ ۔
Sight vocabulary Adjective وہ ذخیرہ الفاظ جو صوتی ہنر مہارت کو استعمال میں لائے بغیر محض بصارت سے پڑھا جاسکے ۔
Sight worthy
Sightable Adjective نظر آنے والی شے ۔
Sighted Verb نظر آیا ۔
Sighted weak Noun ضعیف البصر ، جس کی نظر کمزور ہو
Sighted yellow Noun زرد نظر
Sightedness far Noun بعید نظری ، دور کی اشیا درست نظر آنا
Sighteless Noun نابینا
Sighter Noun ناظر ۔ دیکھنے والا ۔
Sighting Noun نشانہ لگانا ۔ شست باندھنا ۔
Sighting shot Noun وہ فائر جو مکھی کو درست کرنے کے لیے کیا جاۓ ۔
Sightless Adjective نابینا ۔ کور چشم ۔ اندھا ۔
Sightlessly Adverb بغیر دیکھے ہوۓ ۔
Sightlessness Noun اندھا پن ۔
Sightliness Noun خُوبصُورتی ۔ خُوش نُمائی ۔
Sightly Adjective خُوب صُورت ۔ خُوش نُما ۔ نظر کَش ۔ نِگاہوں کا اچھا لگنے والا ۔ جاذب نظر ۔ خُوش منظر ۔
Sightread Verb دیکھ کر گانا پڑھنا ۔
Sightsee Verb سیر کرنا ۔ نظارہ کرنا ۔ تفریح کرنا ۔
Sightseeing Noun مناظر بینی ۔ سیروسیاحت ۔ شہر میں عام دل چسپی کے مُقامات کو دیکھنا ۔
Sightseer Noun سیر کرنے والا ۔ سیاح ۔ سیر و سیاحت کا شائق ۔
Sightsman Noun آثار قدیمہ کا رہبر ۔ گائیڈ ۔
Sightworthy Adjective قابل نظارہ ۔ نظارہ دیکھنے کے قابل ۔ نظارہ کرنے کے قابل ۔
Sigil Noun خاتم ۔ مہر والی انگوٹھی ۔ نقش ۔ تعویذ ۔
Sigillaria Noun متحجر درخت ۔
Sigillarid Adjective متحجر درخت سے متعلق ۔
Sigillate Verb سر بہ مہر کرنا ۔ مہر لگا کر بند کرنا ۔