English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sig Noun ایس آئی جی ۔ ای میل یا انٹرنیٹ نیوز گروپ کے لیے سگنیچر دستخط فائل کی ایکسٹنشن ۔
Sigh آہ بھرنا ٹھنڈی سانس لینا ۔
Sigha Name صیغہ : طریقت ۔ خلقت ۔ اصل ۔ نکاح ۔
Sighaar Name سنگھار ۔ آرائش ۔ سجاوٹ ۔
Sigham Name ثغام ۔ ایک قسم کی سفید گھاس ۔
Sighar Name صغار : صغیر اور سغرا کی جمع ۔ چھوٹے لڑکے اور لڑکیاں ۔
Sigher Name صغر : خروی ۔ چھُٹائی ۔ چھوٹا پن ۔
Sighing Verb معداء ، آہ سرد ، ٹھنڈی سانس ۔
Sighingly Adverb ٹھنڈی سانس لے کر ۔ آہ بھر کر ۔
Sight Noun بینائی ۔ نظر ۔ بصارت ۔
Sight bill Adjective تجارت درشنی ھنڈی غیر مشروط اور فی الفور ادائیگی کرنے والا ڈرافٹ عندالطلب ۔
Sight board
Sight chase
Sight conservation class Noun تحفظ بصارت کا گھنٹہ ۔
Sight draft Noun درشنی ہنڈی ۔ غیر مشروط اور فی الفور ادائیگی والا ڈرافٹ ۔
Sight draft Noun درشنی ہنڈی ۔ غیر مشروط اور فی الفور ادائیگی والا ڈرافٹ ۔
Sight gag
Sight glass Noun نلکی یا ٹینک کا شفاف حصہ جس سے رقیق کی سطح یا روانی دیکھی جاتی ہے ۔
Sight glass Noun نلکی یا ٹینک کا شفاف حصہ جس سے رقیق کی سطح یا روانی دیکھی جاتی ہے ۔
Sight hole
Sight in Verb شست درست کرنا ۔
Sight line Noun تار نظر ۔ دیکھنے والے کی آنکھ سے دیکھی جانے والی شے تک فرضی خط ۔
Sight nocturnal Noun عشاء ، شبکوری
Sight read
Sight reader
Sight screen
Sight screener Adjective بصارت کے معائنہ کا آلہ ۔
Sight see
Sight seeing
Sight seer