English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sienna Noun ایک قِسم کی لوہے کی ملاوٹ والی مٹّی جِسے زردی مائل بھورا رنگ تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sierra Name سیراء ۔ ریشم خالص سونا ۔
Sierran Adjective کوہستانی ۔ سلسلہ کوہ سے متعلق ۔
Siesta Noun قیلولہ ۔
Sieve چکھنی ۔
Sieve cell Noun غربالی خُلیہ ۔ ایک لمبوترا سا خُلیہ جِس کی دیواریں مسامی ہوتی ہیں ۔
Sieve cell Noun غربالی خُلیہ ۔ ایک لمبوترا سا خُلیہ جِس کی دیواریں مسامی ہوتی ہیں ۔
Sieve disc Noun غربالی قرص ۔
Sieve head Verb چھاننا ۔ شہادتوں وغیرہ کو پرکھنا ۔ چھان بین کرنا ۔ الک یا سپاٹ حافظہ جس میں کچھ نہ ٹکے یا جس سے ہر بات محو ہو جائے ۔
Sieve plate
Sieve pore Noun غربالی مسام ۔
Sieve tissue Noun غربالی ریشہ ۔
Sieve tube Noun غربالی نالی ۔ غربالی خلیوں کی ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک پودے کی اندرونی چھال میں نلکیوں کی سی ترتیب جو غذا رسانی کا کام اِنجام دیتی ہے ۔
Sieve tube Noun غربالی نالی ۔ غربالی خلیوں کی ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک پودے کی اندرونی چھال میں نلکیوں کی سی ترتیب جو غذا رسانی کا کام اِنجام دیتی ہے ۔
Sieve vessel
Sieved Verb چھاننی سے گزرا ۔
Sievelike Adjective غربال نما ۔ چھلنی جیسا ۔ سُوپ جیسا ۔
Sievert Noun رواں انگیز شعاعوں کی یک وقتی مقدار کی بین الاقوامی اکائی ۔ پانے والے مادّے کی ایک گرام مقدار کے لیے ایک جول یا اکائی کے برابر ۔
Sifaat Name صفات ۔ تعریف علامتیں ۔
Sifaka Noun جنس کا درختوں پر رہنے والا لمبی دُم والا مدغاسکر کا لنگور ۔ لیمور جس کی کھال سفید یا گہری خاکستری ہوتی ہے ۔
Sifat Name صفت : خوبی ۔ وصف ۔ خاصیت ۔
Siffily Adverb عمدہ طور سے ۔ شان سے ۔ آب و تاب سے ۔
Siffle Verb سسکاری کے ساتھ بولنا ۔
Siffleur Noun سسکاری بھرنے والا جانور ۔
Sifflot Noun ایک قسم کی بانسری ۔
Sift Verb پچھوڑنا ۔ پھٹکنا ۔ رولنا ۔
Sift through Verb جانچنا ۔ پرکھنا ۔ چھن چھن کر آنا ۔ تحقیق ۔ چھان بین کرنا ۔
Sifted Verb تجزیہ کیا ۔
Sifter Noun چھاننے والا ۔ چھلنی ۔
Siftings Noun چھان ۔ بُورا ۔