English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sidewash Noun ہوائی جہاز کے پہلو کی طرف سے بہنے والی ہوا ۔
Sideway Noun ذیلی راستہ ۔ ایک طرف کو ۔
Sideways Adverb ایک جانب سے ۔ تِرچھا بل لیے ہوۓ ۔ یک طرفہ ۔ بالواسطہ ۔ پہلو کی جانِب رُخ کیے ہوۓ ۔
Sidewinder Noun پہلو سے زور کے ساتھ رسید کیا گیا مُکا ۔ ایک چھوٹا سا کھڑکھڑانے والا مونچھل سانپ ۔
Sidhe Noun زمین دوز قطعہ جس میں گیلک متداول عقیدے کے مطابق پریاں رہتی ہیں ۔
Sidi Noun مدبر افریقی مسلمان کا خطاب ۔ حبشی ۔ افریقی ۔
Siding Noun ریل گاڑیوں کا رُخ بدلنے یا ڈبوں کو جوڑنے کے لیے اصل پٹڑی کے پہلو میں مختصر مقامی پٹڑی ۔ عمارت کی بیرونی لپائی کا مسالہ ۔
Siding transpt Adjective بڑی ریل پٹڑی کے ساتھ بوقت ضرورت استعمال کے لیے ایک زائد چھوٹی پٹڑی بغلی پٹڑی ۔
Sidle Verb احتیاط کے باعِث پہلو تِرچھا کر کے چلنا ۔ دہک کر چلنا ۔ تِرچھی چال ۔
Sidled Verb پہلو کے رخ چلا ۔
Sidlingly Adverb دبک کر چلتے ہوۓ ۔
Sidonian Noun سینڈون کا باشندہ ۔ سیڈونی ۔
Sidq Name صدق ۔ سچا ۔
Sidra Name سدرہ ۔ بیری کا درخت ۔
Sidrah Name صدرہ: انسانی جسم کا بالائی حصہ ۔
Sidrat Name سد ر ت ۔ انتہا اخیر ایک د رخت ۔
Sidreal hour Noun فلکی گھنٹہ ۔ فلکی یوم کا چوبیسواں حِصّہ ۔
Sie Verb چھاننا ۔ چھان کر الگ کرنا ۔ ٹپکنا ۔
Sieberiana acacia arabica Noun سائبیریائی کیکر
Siege محاصرہ ۔
Siege gun Noun محاصروں میں استعمال ہونے والی بھاری فصیل شکن توپ ۔
Siege train
Siegebeckia orientalis Noun پیلی بوٹی
Sieger Noun محاصرہ کرنے والا ۔
Siegfried line Noun خط سیگ فریڈ ۔ دُوسری عالمی جنگ میں جرمنی کا وہ قلعہ بندی نِظام جو فرانس کی میجی نولائن کے سامنے تعمیر کیا گیا تھا ۔
Siemens Noun ایصالیت کی ۔ ایصالیت کی بین الاقوامی اکائی ۔ ایک مقلوب برابر ۔ اوم کے
Siemens process
Sienderness Noun نزاکت ۔
Siene graft Noun جلد کا ٹکڑا کاٹ کر اسے چھلنی کرنا
Sienese Noun سینا کا باشندہ ۔