English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Siderose | Adverb | لوہے کی طرح ۔ |
| Siderosilicosis | Noun | فولاد اور سلی کون والی فضا میں سانس لینے سے پھیپھڑوں کا عارضہ |
| Siderosis | Adjective | خون یا بافتوں میں فولاد کی کثرت سانس کے ذریعے آئرن اوکسائیڈ کا پھیپھڑوں میں جانا ۔ |
| Siderostat | Noun | آلہ فلک قرار ۔ ایک آئینہ دار گردشی آلہ جو کسی ستارے کے ایک ہی رُخ کو ایک سمت میں قائم رکھتا ہے ۔ |
| Siderostatic | Adjective | نجوم قرار سے متعلق ۔ |
| Siderotic | Adjective | سمیت آہنی سے متعلق ۔ |
| Siderotica granulomatosis | Noun | بڑھی تلی میں خاکستری رنگ کی گلٹیاں بننا |
| Siderous | Adjective | آہنی ۔ فولادی ۔ |
| Sideroxylon inerme | Noun | سیڈ رو زیلان |
| Siderum | Noun | فولاد |
| Sideshow | Noun | نمائش ۔ میلے وغیرہ میں شامل کوئی تماشا ۔ کوئی غیر اہم ۔ چھوٹا ۔ معمولی واقعہ یا مسلہ ۔ |
| Sideslip | Verb | ایک جانِب گر پڑنا ۔ طیارے کا موڑ کاٹتے ہوۓ نیچے کی جانب ایک طرف کو پھسل جانا ۔ |
| Sidesman | Noun | گرجا کا ملازم جو عبادت گزاروں کو نشستوں پر بٹھاتا ہے ۔ چندہ وصول کرتا ہے ۔ |
| Sidespin | Noun | گیند کے اپنے ہی گِرد چکر کھانے کا عمل ۔ وہ گردان حرکت جس کی وجہ سے گنبد افقی طور پر گھومتا ہے ۔ |
| Sidesplitting | Adjective | قہقہہ اور ۔ بہت زیادہ ہنس مکھ لگانے والا ۔ بہت ہنسانے والی بات ۔ |
| Sidestep | Noun, Verb | قدم جو پہلو کی طرف رکھا یا مارا جائے ۔ خصوصاً ( فٹ بال ) گیند کو حریف سے بچانے کے لیے سامنے سے ہٹ جانا ۔ گریز کرنا ۔ راستے سے ہٹ جانا ۔ |
| Sidestepped | Verb | جواب دینے سے کنی کترائی ۔ |
| Sidestroke | Noun | بغلی ضرب ۔ تیراکی میں یک رُخی بغلی ضرب جِس میں بازوٴوں کو باری باری آگے لے جا کر واپس لاتے ہیں ۔ |
| Sidesway | Noun | اِدھر اُدھر جھونکا کھانا ۔ |
| Sideswept | Adjective | ایک جانب آراستہ کیا ہوا ۔ |
| Sideswipe | Verb | پہلو میں ترچھی رگڑ مارنا ۔ |
| Sideswiped | Verb | ٹکر ماری ۔ |
| Sidetrack | Noun | ذیلی راستہ ۔ |
| Sidetracked | Verb | ادھر ادھر کی ماری ۔ |
| Sidewalk | Noun | بگڈنڈی ۔ پیدلی ۔ عموماً پختہ جو سڑک کے بازُو میں ہو ۔ |
| Sidewalk artist | Noun | وہ مصور جو سڑکوں یا فٹ پاتھ پر تصویر بناتا ہے تاکہ راہگیروں سے پیسے ملیں ۔ |
| Sidewalk bike | — | — |
| Sidewall | Noun | بغلی دیوار ۔ |
| Sideward | Adjective, Adverb | یک جانب ۔ ایک طرف کو ۔ |
| Sidewards | Adverb | پہلو کی طرف سے ۔ پہلو کی جانِب کو ۔ |