English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sidereal noon Noun نجمی دوپہر ۔ نصف النہار نجمی ۔
Sidereal second فلکی سیکنڈ ۔ فلکی مِنٹ کا ساٹھواں حِصّہ ۔
Sidereal time Noun زمان فلکی ۔ فلکی وقت ۔
Sidereal year سال کوکبی ۔
Sidereally Adverb کواکب سے تعلّق رکھتا ہوا ۔
Siderealsolar hour
Siderite Noun آبنی شہابیہ ۔ لوہے کا کاربونیٹ ۔ لوہے کی حالت خام ۔
Sideritic Adjective آہنی فاسفیٹ والا ۔
Sidero Noun, Adjective لوہے کا یا لوہے سے تعلق رکھنے والا ۔ ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب ۔
Sidero Noun, Adjective لوہے کا یا لوہے سے تعلق رکھنے والا ۔ ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب ۔
Sidero phobia Phrase ستاروں کا خوف
Sideroblast Noun خون کے سرخ جسیموں جن کے سائیٹوپلازم میں لوہے کے ذرات ہوتے ہیں
Siderocyte Noun خون کے سرخ ذرات جن میں ایسا لوہا موجود ہوتا ہے جن میں ہیموگلوبن نہیں ہوتی
Sideroderma Noun فولاد کے جذب نہ ہونے کے سبب جلد کا سرخ ہونا
Siderodromophobia Noun ریل کے سفر کا خوف
Siderofibrosis Noun تلی میں فولاد جمع ہونے سے اس میں زیادہ ریشے بننا
Siderograph Noun فولادی نقش ۔
Siderographer Noun فولادی نقش کار ۔ فولاد نگار ۔
Siderographic Adjective فولادی نقش کاری سے متعلق ۔ فولادکاری سے متعلق ۔
Siderographist Noun فولاد نگار ۔ فولادی نقش کار ۔
Siderography Noun فولادی نقش کاری ۔ فولاد نگاری ۔
Siderolite Noun شہاب آہن آمیز ۔ شہاب آہنی ۔ سنگ آہنی ۔
Siderolithic Adjective شہاب آہن آمیز کی صفت کا ۔
Sideropenia Noun فولاد کی کمی
Sideropenic Noun فولاد کی کمی سے متعلق
Sideropenic anaemia Noun خون کے سیال میں فولاد کی کمی
Siderophil siderophilous Noun فولاد کی کمی والا
Siderophilous Noun فولاد کو جذب کرنے کا رجحان
Siderophore Noun بڑے خلیے جن میں فولادی ذرات بھی ہوتے ہیں
Sideroscope Noun آہن نما ۔ لوہے کے باریک ذرات معلوم کرنے والا آلہ ۔