English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sideboard Noun وہ خانے دار الماری جو عموماً کمرہ طعام میں رکھی ہوتی ہے ۔
Sideburns ڈاڑھی مُنڈے شخص کی ٹھوڑی تک چلی گئی قلمیں ۔
Sidecar Noun بغلی گاڑی ۔ موٹر سائیکل کے ساتھ جوڑی ہوئی ایک بغلی نِشَست جِس کو تیسرا پہیہ سہارا دیتا ہے ۔
Sidecheck Noun قائزہ جو گھوڑے کے سر کے بغل سے لگایا جاتا ہے ۔
Sided Adjective پہلو دار ۔ اطراف دار ۔
Sidehill Noun پہاڑی کا پہلو ۔ پہاڑی کے سامنے کا حصہ ۔ پہاڑی کا شورع کا حصہ ۔
Sidekick Noun قریبی ساتھی ۔ ہم کار ۔ ہم کلام ۔ ہم سفر ۔
Sidelamp Noun پہلو میں لگی ہوئی روشنی خصوصاً موٹر کار کی بغلی روشنی ۔
Sideless Adjective جس کا آگا پیچھا نہ ہو ۔ بغیر آگا پیچھا والا ۔
Sidelight Noun بغلی روشنی ۔ پہلو سے آنے والی روشنی ۔ کِسی مُوضوع پر ضمنی معلوُمات ۔
Sideline Noun فریق مخالف ۔ فریق ثانی ۔
Sidelined Verb ٹیم میں کھیلنے سے روکا ۔
Sideliner Noun تماشائی ۔ شرکت نہ کرنے والا ۔
Sideling Noun ڈھلوان ۔ کج ۔
Sidelong Adjective, Adverb ایک طرف جُھکاو یا مائل ۔ آڑا ۔ ترچھا ۔ ترچھی نظر ۔ آڑی سمت پہلو کی طرف آڑا آڑا چلا ۔
Sideman Noun بڑے سازندے کے ساتھ اس کا نائب ۔
Sideness Noun پہلو دار ہونا ۔ پہلوداری ۔ کسی خاص عضو کا میلان تسلط ۔
Sidepiece Noun بچر ۔ کِسی چیز کے پہلو میں لگا ہوا کوئی ٹُکڑا ۔
Sider Noun باہر کا ۔ پردیسی ۔ اجنبی ۔
Sider o
Sideral Adjective نجمی ۔ کوکبی ۔
Sideral day Noun, Adjective یوم نجمی ۔ نجمی دن ۔
Siderans encephalitis Noun دماغی اطراف کی سوزش
Sideration Noun سرخباد ، فقدان حس
Sidereal Adjective ثوابت کے جھرمٹ کا ۔ ستاروں کے ذریعے متعین ہونے والا ۔
Sidereal clock Noun انجمی ساعت ۔ گھڑی ۔ گھڑی نما ۔
Sidereal day Noun فلکی یوم ۔ روز فلکی ۔ فلکی وقت کی بنیادی اکائی ۔
Sidereal hour Noun روز فلکی کا چوبیسواں حصہ ۔ نجمی گھنٹہ ۔
Sidereal minute Noun فلکی مِنٹ ۔ فلکی گھنٹے کا ساٹھواں حِصّہ ۔
Sidereal month Noun فلکی مہینہ ۔ چاند کے زمین کے گِرد گَردِش کرنے کا ثوابتوں کے حوالے سے ناپا گیا ۔