English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salif Name سالف : کسی سے برابری کرنا ۔
Saliferous Adjective (ارضِيات ۔ نَمَک دار ۔ وہ چَٹانی طَبقاط جو نَمَک کے حامِل ہوں ۔
Salifiable Adjective نَمَک آلُود ۔
Salification Noun نمک میں تبدیلی ۔ نمک بننا ۔ نمک سازی ۔
Salify Verb (کيمِيا) نَمکِيانَہ ۔ کِسی تيزاب کو اساسی عنصَر مِلا کَر نَمَک بَنانا ۔
Saligenin Noun جوہر صفصاف کو ہلکے ترشے کے ساتھ تحلیل کرانے سے حاصل ہونے والا مادہ ۔
Saligot Noun آبی شاہ بلوط ۔
Salik Name سالک: راہ چلنے والا ۔ پابندِ شرع بزرگ ۔
Salika Name سالکہ ۔ پابند شرع ۔
Salikeen Name سالکین : راہ چلنے والا۔
Salil Name صلیل: زنجیر ۔ تلوار ، اور پانی کے بہنے کی آواز ۔ جھنکار۔
Salim Name سالم ۔ محفوظ ۔
Salim had not been counting the books for fifteen minutes Phrase سلیم پندرہ منٹ سے کتابیں نہیں گن رہا تھا
Salim is my best friend Phrase سلیم میرا اچھا دوست ہے
Salim is weaker than habib Phrase سلیم حبیب سے زیادہ کمزور ہے
Salim is weakest of all boys Phrase سلیم سب لڑکوں سے زیادہ کمزور ہے
Salim will have come back to karachi by tomorrow Phrase سلیم کل تک کراچی سے واپس آچکا ہوگا
Salima Name سلیمہ ۔ تحمل والی بر د بار سادہ دل برداشت والی خاندان غلاماں کے آٹھویں حکمران سلطان ہندناصرالدین محمود کی اہلیہ کا نام سلیمہ سلطان جوغیاث الدین بلبن کی بیٹی تھی ۔
Salimeter Noun نَمَک پيما / نَمَک ناپ ۔ نَمَک ناپنے کا آلَہ ۔
Salina Noun نَمَک کی جھيل ۔ کھاری دَلدَل ۔ نَمَک کا تالاب ۔ نَمَک کا کارخانَہ ۔
Salinaphthol Noun بی ٹول
Salination Noun نمک ملانا ۔
Saline Adjective نَمکين ۔ کھاری ۔ شور دار ۔ نَمَک کا بَنا ہُوا ۔
Saline cathartic Noun آنتوں میں پانی مقدار بڑھا کر پاخانہ لانا
Saline diuretic Noun نمکین پیشاب آور
Saline fluid Noun نمکین سیال
Salingitis Verb رحم کی نالیوں کی شدید اور پرانی سوجن ۔
Salinity Noun نَمکينی ۔ کھاری پَن ۔
Salino
Salinogenic Adjective نمک زا ۔