English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Salinometer | نمک آب پیما ۔ ہائیڈرومیٹر کی ایک قسم جو نمک کے محلولوں کی کثافت ماپنے اور نمک کے ارتکاز کا تعین کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Salinometer salimeter | — | — |
| Saliqa | Name | سلیقہ ۔ اہلیت لیاقت قابلیت شعور تمیز ۔ |
| Saliqua | Noun | مولی ، بڑی مولی |
| Saliretin | Noun | سیلیگینن پر ہلکے ترشے کے عمل سے پیدا ہونے والا مادہ ۔ |
| Salis | Name | ثالث ۔ تیسرا ۔ |
| Salisbury steak | Noun, Adjective | سالسبَری قَتلے ۔ گائے کے قيمے اور دُوسرے اجزا سے تَيار کَردَہ سَموسے يا قَتلے ۔ |
| Salit | Name | سلیط : حاضر جواب ۔ تیز زبان ۔ |
| Saliva | Phrase | سلائیوا : سلائیوا گلینڈ سے خارج ہونےوالی ایک رطوبت اسے عرف عام میں تھوک کہتے ہیں ۔ انسانوں میں یہ رطوبت ( تھوک ) پروٹین لبریکنٹ میوکن اور اینزائم سیلائیوری ایمائیلز سیلائیوری ایمائیلز کے آبی محلول پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Saliva test | Noun | سائنسی تجربے یا تشخیص کے لیے تھوک کے نمونے کا مُعائنہ ۔ |
| Salivable | Adjective | جسے نجات مل سکے ۔ قابل نجات ۔ جسے بچایا جا سکے ۔ |
| Salivant | Noun, Adjective | تھوک لانے والا ۔ لعاب آور ۔ |
| Salivaris caruncula | Noun | لحمیہ ریقی (لعاب دہن) |
| Salivary | Adjective | لَعاب دار ۔ لَعابی ۔ ريقی ۔ |
| Salivary calculous | Noun | لعاب دہن کے غدد میں بننے والی پتھری |
| Salivary digestion | Noun | لعلب دہن شامل ہونے کے سبب نثاستہ کا شکر میں تبدیل ہونا |
| Salivary fistula | Verb | لار پیدا کرنے والے غدود کا زخم ۔ |
| Salivary gland | Verb | تھوک یا لار پیدا کرنے والی گانٹھیں ۔ |
| Salivary pancreatic | Noun | لعلب دہن شامل ہونے کے سبب نشاستہ کا شکر میں تبدیل ہونا |
| Salivate | Adjective | سالیویٹ ۔ اضافی لعاب خارج کرنا ۔ |
| Salivated | Verb | تھوکا ۔ |
| Salivatio | Noun | کثرت لعاب دہن |
| Salivation | Noun | کَثرَتِ لَعاب ۔ لَعاب خيزی ۔ سيلاق ريق ۔ تھوک کے نِکَلنے کا طَريقَہ يا عمَل ۔ |
| Salivator | Verb | لار بڑھانے کی دوا ۔ |
| Salix acomophylla | Noun | بید ، گیٹ |
| Salix acutifolia | Noun | شن ، تھائی ، بیلی |
| Salix alba | Noun | بید سفید ، ویور ، بس ، چنگما |
| Salix babylonica | Noun | بید مجنون |
| Salix caprea | Noun | بید مشک |
| Salix dephnoides | Noun | شن ، تھائی ، بیلی |