English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salicornia herbacea Noun گنٹھیلی سونف آبی ، علف شورہ ، مصفلی نبات شورزا
Salicyl Noun صفصافی تیزاب کی اصل ۔
Salicylamide Noun ایک ہلکا سا مسکن جو سیلی سائی لیٹ جیسا اثر رکھتا ہے لیکن گیس کی تکلیف اس سے کم کر دیتا ہے ۔
Salicylate Noun (کيمِيا) صَقصافی نَمَک ۔ صَقصافی تيزاب کا نَمَک ۔
Salicylate cholive Noun سلی سیلک الیڑ کا کولین جو دافع درد دافع بنار اور دافع سوزش خصوصیات کا حامل ہے
Salicylic Adjective صفصافی ۔
Salicylic acid Noun (کيمِيا) صَقصافی نَمَک ۔ صَقصافی تيزاب کا نَمَک ۔
Salicylic acid 2 hydroxybenzoic acid
Salicylide Noun صفصافی تیزاب کا نابید ۔
Salicylism Noun صفصاف خوری ۔ صفصافی تیزاب کھانا ۔
Salicylite Noun وہ نمک جو سیلیسلول کے دوسرے دھاتوں کے آکسائیڈ اور ہائیڈریٹ پر عمل سے بنتا ہے ۔
Salicylize Verb صفصانا ۔ صفصافی تیزاب ملانا ۔
Salicylol Noun ایک قسم کا تیل جو سیلیسلک تیزاب اور سیلسالک کے بین بین ہوتا ہے ۔
Salicylous Adjective صفصافی دار ۔ صفصافی آمیز ۔
Salicyluric acid Noun سلی سلک ایسڈ کھانے کے بعد پیشاب میں آنا والا سلی سلک ایسڈ اور اور گلائی کوجن کا مرکب
Salience Noun نمایاں خصوصیت ۔ ابھار ۔
Salience saliency
Saliency Noun اُونچائی ۔ لمبائی ۔ اُوپری ۔
Saliens puntum Noun نقطہ بارزہ
Salient Adjective نُماياں ۔ مُمتاز ۔ اُچھَلتا ہُوا ۔ اُوپَر اُٹھتا يا باہِر جاتا ہُوا ۔
Salient angle Noun بیرون رو زاویہ ۔ زاویہ خارجہ ۔ قلعہ بندی یا جنگی خط پر ۔
Salient features اہم خصوصیات ۔ نمایاں خدوخال ۔ نمایاں خصوصیات ۔
Salient ischemic heart disease Noun بغیر درد یا کسی علامت کی کمی خون کے سبب درد دل
Salient myocardial infarction Noun دل میں نمایاں تھکہ بننا جو ای سی جی یا پوسٹ مارٹم میں سامنے آتا ہے
Salient point Noun اہم قابل غور نُکتہ ۔ ابتدائی مرحلہ ۔ آغاز کار ۔
Salient points Noun نمایاں امور ۔
Salientia Noun نوع غوک ۔
Salientian Noun, Adjective (حَيوانِيات) بَر بحرِيے ۔ جَل تھَليے ۔ جيسے مينڈَک ۔
Saliently Adverb نُماياں طَور پَر ۔
Salientness Noun نُماياں پَن ۔