English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sales rorecast Noun مارکیٹ کاجائزہ لینے کے بعد اشیاء کی فروخت کے متعلق پیش گوئی ۔
Sales talk Noun تَرغيبی گُفتَگُو ۔ وہ دِل فَريب گُفتَگُو جو کِسی چيز کو خَريدنے پَر مائل کَرے ۔
Sales tax Noun بکری محصول فروخت بکری ٹیکس وہ محصول جو اشیائے صرف پر ریاستی یا وفاقی حکومتیں نافذ کرتی ہیں اور بیچنے والا خریدار سے وصول کرتا ہے ۔
Sales tax officer سیلز ٹیکس آفیسر ۔
Sales tax returns are recieved here Phrase سیلز ٹیکس محصولات یہاں وصول کئے جاتے ہیں
Sales tex Noun بِکری محصُول ۔ محصُول فَروخت ۔ بِکری ٹيکس ۔
Sales yard Noun باڑ جہاں مویشی فروخت ہوتے ہیں ۔
Salesgirl Noun بیچنے والی لڑکی ۔
Salesian Noun, Adjective رومن کیتھلک کلیسا کے تعلیمی مِشن کا فرد یا اس سے مُتعلق ۔
Salesman Noun بیچنے والا فروش کار وہ شخص جس کا کام سودا یا سامان تجارت بیچنا ہو ۔
Salesmanship Noun سودا فروشی سودا بیچنے کا پیشہ بیچنے کی مہارت بیچنے کے طریقے ۔
Salesperson Noun بيچنے والا/والی ۔
Salesroom Noun فَروش گاہ ۔ جائے فَروخت ، وہ جَگَہ جَہاں سامان کی فَروخت ہوتی ہے
Saleswoman Noun دکان کا سودا بیچنے والی عورت ۔
Saleswoman sales lady
Salf contained Noun خود کفیل گھر ، سالم ، مکمل ۔
Salfa Name سالفہ کسی سے برابری کرنا ۔
Salgha Name سالغہ ۔ کسی سے برابری کرنا ۔
Salhoof Name سلحوف : بادشاہ کا نام ۔
Salian Adjective سيلِيائی ۔ فرانکی قَبيلے سے مُتعلِق ،
Salib Name ثالب ۔ غلطیوں کی نشا ندہی کر نیو والا ۔
Salic Adjective سالیکی قانون کی کتاب ۔
Salic law Noun سالیکی قانون ۔ عورتوں کی حق جانشینی سے محرومی جو فرانسیسی شہنشاہی کا مسلمہ اصول تھا ۔
Salic or salique law سيلِيائی قَوانين ۔ فرانکوں اور دُوسرے جَرمَن قَبيلوں کا مَجمُوعہ قَوانين ۔
Salic salique
Salicaceous Adjective (نَباتِيات) بيد ۔ صَقصافی ۔ سَليکاسِيا سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَختوں اور جھاڑِيوں کا کُنبَہ جِس ميں بيد اور سُفيدَہ شامِل ہيں ۔
Salicet Noun ارغنون ہرنے جس سے نئے کی طرح مہین آواز نکلتی ہے ۔
Salicetum Noun پیدزار ، صفصاف زار
Salicin Noun (کيمِيا) صَقصافِيَہ ۔ جوہَر صَقصاف ۔ ايک تَلَخ قَلمی شَکَّر ۔
Salicional Noun آرگن یا ارغنوں کا ایک اُونچا ، نرم بانسری سے ملتا ہوا سُر ۔