English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salix nigra Noun بید سفید
Salix tetrasperma Noun جل مالا ، بیدی ، یر
Salix triandra Noun بادامی بید
Saliyed Verb نمکدار کردیا ۔
Saljooq Name سلجوق : ایک ترک حکمران ،جس نے خاندان سلجوقیہ کی بنیاد رکھی تھی ۔
Salk vaccine Noun (جونس سالَک امريکی طَبيب (پيدائش ۱۹۱۴ ء) کے نام پَر) سالَک ٹيکَہ ۔ پولِيو سے بَچاو کے بے ضَر وائرَس مادّے سے تَيار کی جاتی ہے ۔
Salka Name سالکہ ۔ عبادت گزار ۔ سیدھی راہ پر چلنے والی ۔
Sallah Name صلاح : تجویز ۔ مشورہ ۔ تدبیر ۔
Salle Noun کاغذ کے کارخانے میں چھانٹ کر الگ کرنے کا شعبہ ۔
Salle a menger
Salle dattente
Sallee man
Sallenders Noun خارش یا کھجلی کی بیماری ۔
Sallet Noun آہَنی کَلاہ ، خوہ ۔ مَغَز ۔ ايک ہَلکا گول عہدِ وُسطی کا خُود جِس کا پِچھلا حِصَّہ آگے کو نِکلا ہوتا تھا تاکہ گَردَن محفُوظ رَہے ۔
Sallied Verb یک بیک حملہ کیا ۔
Sallier Noun دھاوا بولنے والا ۔
Sallow Noun بید مجنوں ۔ بید کا درخت ۔ بید کی شاخ ۔
Sallow thorn Noun ایک قسم کا پودا ۔
Sallowish Adjective زَردی مائل ۔ زَرد سا ۔ پيلاہَٹ لِيے ہُوئے ۔
Sallowness Noun زَردی ۔ پيلا پَن ۔ پيلاہَٹ ۔
Sallowy Adjective بيد والا ۔ بيد صِفت ۔
Sally Name سیلی ۔ شہزادی بادشاہ کی بیٹی ۔
Sally gate
Sally hole
Sally lunn
Sally lunn sally lunn
Sally port Noun چور دَروازَہ ۔ حَملے کا دَروازَہ ۔ دَريچَہ ۔ قَلعے کا وہ راستَہ جَہاں سے فَوج حَملَہ کَرنے کے لِيے نِکَلتی ہے ۔
Sally port Noun چور دَروازَہ ۔ حَملے کا دَروازَہ ۔ دَريچَہ ۔ قَلعے کا وہ راستَہ جَہاں سے فَوج حَملَہ کَرنے کے لِيے نِکَلتی ہے ۔
Sally saw
Salm Adverb دھڑکے سے ۔ دھڑ سے ۔