English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sibyl Noun اِن عورتوں میں سے کوئی ایک جِن کے مُتعلّق یونانی اور رومی لِکھنے والوں نے لکھا ہے کہ کہانت کی مالک تھی ۔
Sibylic Adjective کہانتی ۔ ساحرانہ ۔ ساحرہ صفت ۔
Sibyllic Adjective سبیلی ۔ کسی معبد کی کاہنہ کا یا اس سے متعلق ۔
Sibylline Noun کاہنوں کی کتاب ۔
Sibylline books Noun, Plural دیوتاوں کے اقوال کا مجموعہ جس سے قدیم روما کے حکمراں اور منصف ہدایت لیتے تھے ۔
Sibyllist Noun کاہنوں کی پیش گوئیوں کا معتقد ۔
Sic Adverb لاطینی لفظ جس کے معنی میں ایسا آتا ہے ۔
Sic passim بعینہ ۔ بالکُل اسی طرح ۔
Sic two ut alenum non laedas حق کا استعمال اس انداز میں ہونا چاہئے کہ دوسرے کے لئے نقصان دہ نہ ہو ۔
Sicastric دماغ کے متعلق ۔
Sicca arthitic Noun سردی کی وجہ سےجوڑوں کی سوزش
Sicca cucurbitula Noun خشک سینگی
Sicca pharyngitis Noun ورم بلعوم خشکی والا
Sicca pleurisy Noun خشک ذات الجنب
Sicca porrigo Noun خشک گنج
Sicca rupee Noun نیا روپیہ ۔ حکومت بنگال کا جاری کردہ روپیہ ۔
Sicca seborrheic Noun جلد سے بھوسی اترنا ، ابرٹہ یایس
Siccative Noun خشک کرنے والی چیز ۔
Siccbasia Adjective بے رغبتی ۔
Sicced Verb حملہ کیا ۔
Sicchasia Noun متلی ، ابکائی ، کرہ الطعام
Siccum balneum Noun خشک حمام ، حمام جاف
Siccus Noun خشک
Siccus pannus Noun قدیم پردہ
Siccus partus Noun خشک ولادت
Sice Noun کعبتین پرچھ کا نشان ۔ چھ بندکیوں والا پہلو ۔
Sicel Noun اس نسل کا شخص جو گیارھویں صدی قبل مسیح میں آکر آباد ہوئی ۔
Siceliot Noun قدیم یونانی جو صقلیہ میں آباد ہو گیا تھا ۔
Sicilian Adjective صقلوی ۔ صقلیہ یا اس کے باشندوں کا ۔
Sicilian vespers ۱۶۸۱ء میں سسلی میں فرانسیسیوں کا قتل عام جو شام کی عبادت کے وقت شروع ہوتا ہے ۔