English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sialoductitis Noun لعابی نالی کی سوزش
Sialogenous Noun مولد لعاب دہن
Sialogogue Noun, Adjective رال یا لعاب دہن کی افزائش کرنے والی دوا ۔ تھوک بڑھانے والا ۔
Sialogram Noun عمُوماً رَیڈیو ایپِک واسطے کے ٹیکے کے بَعد سَلائیوری غَدُود اور نالیوں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ
Sialography sialoangiography Noun لعابی غدہ کا معائنہ برقی
Sialoid Adjective تھوک نما ۔ ریق نما ۔
Sialoidea Adjective سایا لوئیڈیا ۔ ایلڈر اور ڈوبسن مکھیاں ۔ ان کے پر عصبی پردار حشرات ۔
Sialolith Noun لعاب دھن کی راہ میں پتھر کی ساخت ۔
Sialolithiasis Noun لعابی پتھری بننا
Sialolithotomy Noun لعابی پتھری کو کاٹنا
Sialolithus Verb لار کا پتھر بن جانا ۔
Sialon Adjective تھوک ، لعاب دھن ، لار ۔
Sialoncus Noun زیر زبان رسولی
Sialons سایا لونز ۔ سایا لون نظام ، مشین ٹولز میں استعمال کرتے ہیں ۔
Sialorrhea Noun سیلان تھوک ۔ ادرا ریق ۔
Sialorrhoea sialozima Adjective اخراج تھوک ۔
Sialosis ptyalism Noun سورال بہنا
Sialostenosis Noun لعابی نالی کا تنگ ہو جانا ، ضیق قناۃ لعابیہ
Sialosyrinx Noun ناصور لعابی ، ریقی ناسور
Sialotic Noun بہتی رال والا
Sialozemia Noun لعاب کی کمی
Siam Noun تھائی لینڈ ۔ ایک ملک کا نام ۔
Siamang Noun اِنسان نُما کالا بندر ۔ سماترا اور ملابا کے جَزیرہ نُما کا اور دراز دست بوزنوں میں سب سے بڑا جِس کی دوسری انگلیاں قدرے جُڑی ہوتی ہیں۔
Siamese Noun سیامی زبان ۔ سیامی قوم ۔
Siamese cat Noun چھوٹے بالوں والی بلیوں کی ایک نسل ۔
Siamese twins Noun سیامی توام ۔ سیامی جوڑے ۔
Sian Name صیان ۔ پاسبان نگران ۔
Sianat Name صیانت ۔ حفاظت ۔ پاسبانی ۔ بچاﺅ ۔
Siandard odliteracy معیار خواند گی ۔
Siaty Adjective سلیٹی ۔ سلیٹ سے مُتعلِّق ۔ اِس سے مِلتا جُلتا ۔