English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Siaughter Noun ذبیحہ ۔ مویشی ۔ بھیڑوں کا خوراک ۔ بازار کے واسطے مارنے کا عمل ۔ کِسی اِنسان کو بے رحمی طریقے پر قتل کرنے سے مار دینے کا عمل ۔
Sib Adjective خونی رشتے کا ۔ یک جدی ۔ دوستانہ ۔
Sib ship Noun خونی رشتہ دار
Sibah Name سباح ۔ مشہور نام ۔
Sibbens Noun آتشک یا توثہ نما مرض
Siberian Noun, Adjective سائبیریا کا باشندہ ۔ سائبیریا کی نسل کا ۔ سائبیریائی ۔ سائبیریا سے متعلق ۔
Siberian crab Noun سیب کی ایک قسم ۔
Siberian dog Noun اس نسل کے کتے جو برف گاڑی میں جوتے جاتے ہیں ۔
Siberian husky Noun سائبریانی ہسکی ۔ برف گاڑی کو کھینچنے والی سائبریانی نسل کا ایک درمیانے قد کا کُتا جو ایلاسکا کے مالامیوٹ سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
Sibghat Name صبغت ۔ رنگ ۔
Sibi سبی ۔
Sibi railway station
Sibilance Noun سِسکاری ۔ صغیر ۔
Sibilancy Noun صفیریت زدگی ۔ صفیریت زدگی کا عمل ۔ صفیریت زدگی آواز کے حروف بنانے کا عمل ۔
Sibilant Noun حروف سنیہ ۔
Sibilant rale Noun خرخری میں سیٹی جیسی آواز
Sibilanty Adverb سِسکاری سے ادا ہوتے ہوۓ ۔
Sibilate Verb سسکاری سے ادا کرنا ۔ سسکارنا ۔
Sibilated Verb سکاری سے ادا کیا یا ہوا ۔
Sibilatingly Adverb سسکاری سے ادا کرتے ہوۓ ۔
Sibilation Noun سِسکاری ۔
Sibilator Noun سسکاری کے ساتھ ادا کرنے والا ۔
Sibiliance Verb حس کی آواز پیدا کرنا ، سسکاری ۔
Sibilus Noun سسکار
Sibling Noun بھائی ۔ بہن ۔ خُونی رشتے کا عزیز ۔ ہم مادر بدر ۔
Siblings Adjective سب لنگز ۔ بہن بھائی ۔ ایک والدین کے دو یا دو سے زیادہ بچے بہن بھائی ۔
Sibmate Noun یک جدّی رشتہ دار ۔
Sibship Noun عزیز داری ۔ قرابت ۔ کفو ۔ بچے جن کے والدین مشترک ہوں ۔
Sibt Name سبط ۔ پوتا یا نواسہ ۔
Sibtain Name سبطین ۔ امام حسنؓ و حسینؓ ۔