English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sick out
Sick pay Noun عدالت کے سبب چھٹی کے دنوں کی تنخواہ ۔ عدالتی کاروائی کے بعد چھٹیوں کے ملنے والے پیسے ۔
Sick pay Noun عدالت کے سبب چھٹی کے دنوں کی تنخواہ ۔ عدالتی کاروائی کے بعد چھٹیوں کے ملنے والے پیسے ۔
Sick people have not been taking food for the last few days Phrase بیمار لوگ کچھ دنوں سے اچھی طرح کھانا نہیں کھا رہے ہیں
Sick room
Sickbay Noun جہاز کا گوشہ جو بیماروں کے لیے مخصوص کر دیا جائے ۔ بیماروں کا کمرہ ۔
Sickbed Noun مریضوں کے لیے خاص بِستر جو اسی مقصد کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
Sicked Verb بیمار ہوا ۔
Sicken بیمار کرنا ۔
Sicken for Idiom یاد کرنا ۔
Sickened Verb بیمار کیا ۔
Sickener Noun متلی یا کراہت یا انتہائی مایوسی پیدا کرنے والی شے ۔ جنس کی سرخ کھنبی ۔ سانپ کی چھتری ۔
Sickening Adjective بیمار کر دینے والا ۔ عاجِز کر دینے والا ۔ بیمار کُن ۔
Sickeningly Adverb اُکتاہَٹ سے ۔
Sicker Noun محفوظ ۔ بے خطرہ ۔ بے خدشہ ۔
Sickerly Adverb یقیناً ۔ بے شک ۔ اعتماد کے ساتھ ۔
Sickie Noun رخصت بیماری کا زمانہ ۔ خصوصاً جو ناکافی بنا پر منائی یا حاصل کی جائے ۔
Sickish Adjective مِتلانا ہوا ۔ مریضانہ ۔ بیمار سا ۔
Sickishly Adverb مریضانہ طور پر ۔
Sickishness Noun بیماری ۔ روگ ۔
Sickle Verb درانتی سے کاٹنا ۔ درانتی کی طرح حرکت کرنا ۔
Sickle bill Noun درانتی کی سی خمیدہ چونچ والا کوئی پرندہ جیسے جل ککڑی ۔
Sickle bill Noun درانتی کی سی خمیدہ چونچ والا کوئی پرندہ جیسے جل ککڑی ۔
Sickle cell Noun ہِلال کی سی شکل کا وہ خُون کا سُرخ خلیہ جِس میں ہیمو گلوبین کی کمی خُون کے ایک مہلک مرض کا باعث بن جاتی ہے ۔
Sickle cell Noun ہِلال کی سی شکل کا وہ خُون کا سُرخ خلیہ جِس میں ہیمو گلوبین کی کمی خُون کے ایک مہلک مرض کا باعث بن جاتی ہے ۔
Sickle cell anaemia Noun افریقہ اور بحر اوقیانوس کے علاقہ میں پیدا ہونے والا انیمیا
Sickle cell anaemia Noun افریقہ اور بحر اوقیانوس کے علاقہ میں پیدا ہونے والا انیمیا
Sickle cell anemia
Sickle cell cristal Noun سیکل خلیات کی وجہ سے پیدا ہونے والا یرقان وغیرہ
Sickle feather Noun مُرغ وغیرہ کی دُم کے طویل خمیدہ پروں میں سے کوئی پر ۔