English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Siciliana Noun صقلوی دہقانوں کا ایک رقص ۔ اس رقص کی موسیقی ۔
Siciliano Noun دیہی مزاج کا رقص ۔ گیت ۔ سازینہ ۔
Sicilienne Noun ریشم اور اون کا بنا عمدہ پاپلین ۔ نرم اور ملائم اونی کپڑا ۔
Sick Adjective بیمار ۔ علیل ۔ روگی ۔ لاغر ۔
Sick abed
Sick and tired Adjective تھکا ہوا ۔ تھک کر چور ۔ اکتایا ہوا ۔
Sick are their hearts and god adds to their malady for them is suffering for they lieq 1 10
Sick bay Noun جہاز کا وہ حِصّہ جِس سے ہسپتال کا کام لیا جاتا ہو ۔ مریض گوشہ ۔
Sick bay Noun جہاز کا وہ حِصّہ جِس سے ہسپتال کا کام لیا جاتا ہو ۔ مریض گوشہ ۔
Sick bed
Sick benefit
Sick book
Sick building syndrome Noun دفتر کے عملے میں بیماروں کی زیادتی جو ماحول کی بنا پر ہو ۔
Sick call Noun دِن کا وہ وقت جب بیمار فوجیوں کو علاج مُعالجے کے لیے رپورٹ کرنا پڑتی ہے ۔
Sick call Noun دِن کا وہ وقت جب بیمار فوجیوں کو علاج مُعالجے کے لیے رپورٹ کرنا پڑتی ہے ۔
Sick cell anaemia Verb لیموں اور رس بھری وغیرہ پھلوں کے رس کا مرکب جو سپرٹ ملا کر تیار کیا جاتا ہے ، مثلا رم ۔
Sick children have not been taking food for the last few days Phrase بیمار بچے کچھ دنوں سے اچھی طرح کھانا نہیں کھا رہے ہیں
Sick falg Noun زرد رنگ کا جھنڈا جو قرنطینے کے مقام پر یا جہاز میں بیماری کی خبر دینے کے لیے نصب کر دیا جاتا ہے ۔
Sick flag Noun زرد پھریرا جو بیمار گاہ پر نصب کیا جائے خصوصاً قرنطینہ کے ولاقے میں ۔
Sick headache Noun متلانا سر درد ۔ درد شقیقہ ۔ صفراوی سر درد ۔
Sick headache Noun متلانا سر درد ۔ درد شقیقہ ۔ صفراوی سر درد ۔
Sick house
Sick leave بیماری کی چھٹیاں ۔
Sick leave بیماری کی چھٹیاں ۔
Sick list Noun خصوصاً فوجی رجمنٹ یا جہاز پر بیماروں کی فہرست ۔
Sick making
Sick man
Sick nurse
Sick of death Adjective قریب المرگ ۔
Sick of delay Adjective تاخیر سے بیزار ۔