English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sial Noun قشر زمین کا بالائی پرت جس میں براعظم واقع ہیں ۔ اس کا مادّہ جو زیادہ ترنسبتًہ ہلکی چٹانوں پر مشتمل ہے جن میں سلیکا اور ایلومینا افراط سے پایا جاتا ہے ۔
Sial o
Sialaden Verb لاریا تھوک پیدا کرنے والی دوا ۔
Sialadenitis Noun غدہ لعابیہ کی سوزش
Sialadenoma Noun غدہ لعابیہ کی سادہ رسولیٍ
Sialadinosis Noun غدہ لعابیہ کا مرض
Sialagogic Adjective لعاب دار ۔
Sialagogue Adjective تھوک آور ۔ مدر ریق ۔
Sialaporia Adjective سیالا پوریا ۔ لعاب دہن کے اخراج میں کمی ۔
Sialectasia Noun لعاب دہن کی نالی کا پھیل جانا
Sialic Adjective رال سے متعلق ۔ لعاب دار ۔ لعابی ۔
Sialidae Adjective سایا لیڈا ۔ بڑے جسامت کے عصبی پردار حشرات ۔
Sialine Adjective سایا لائن ۔ لعاب سے متعلق ۔
Sialism Adjective سیالزم ۔ لعاب دہن کی بہت زیادہ پیداوار ۔
Sialismus Adjective اخراج لار ۔
Sialissnus Noun سیلان لعاب ، رال بہنا
Sialitis Noun غدہ لعابیہ یا لعابی قناۃ کی سوزش
Sialkot سیالکوٹ ۔
Sialkot cantt سیالکوٹ چھاﺅنی ۔
Sialkot is an old and historical city Phrase سیالکوٹ ایک پرانا اور تاریخی شہر ہے ۔
Sialkot railway station
Sialoadenectomy Noun غدہ لعاب تراشی
Sialoadenitis sialadenitis Noun لعابی غدہ کی سوزش
Sialoadenotonuy Noun غدہ لعابیہ میں شگاف لگا کر راستہ بنانا
Sialoaeropahagy Noun ہوا اور لعاب دہن کو نگلنا
Sialoangiography Noun ریڈیائی لہروں کو روکنے والا انجکشن لگانے کے بعد غدہ لعابیہ کا ایکسرے لینا
Sialoangitis sialoductitis
Sialocele Noun غدہ لعابیہ کی سٹ جھلی دار دیوار والی رسولی
Sialodochitis Noun غدہ لعابیہ کی تھیلی کی سوزش
Sialodochoplasty Noun لعابی نالی کی پیوندکاری