English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shutting post Noun پھاٹک کا بازو ۔
Shuttle Phrase شٹل ۔
Shuttle armature Noun لوہے کی لنبوی چرخی پر چڑھا ہوا ۔ ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر ۔
Shuttle box
Shuttle cock Noun شِٹل کاک ۔ بردار گیند ۔ کاک چِڑی ۔ کارک ہلکی شے کا ٹکڑا جِس میں ایک طرف پر لگے ہوتے ہیں ۔
Shuttle diplomacy Noun سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل ۔
Shuttle like Adjective شِٹل صِفت ۔ نال کی طرح ۔
Shuttle mark Noun کپڑے کا ایک نقص جو نال سے تانے کا دھاگا ٹوٹ جانے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔
Shuttle race
Shuttle service Noun ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکّر لگائے ۔
Shuttle service Noun ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکّر لگائے ۔
Shuttle shell
Shuttle train
Shuttlecock Noun کاگ پر جڑے ہوئے پروں کی بیڈ منٹن وغیرہ میں استعمال ہونے والی چڑیا ۔ کوئی شے جو اِدھر سے اُدھر چکّر کاٹے ۔
Shuttleed Verb اکثر سفر کیا ۔
Shuwaf Name شواف ۔ تیز آدمی ۔
Shw will not be having discussion Phrase وہ بحث نہیں کر رہی ہو گی
Shy Verb شرمیلا ہونا ۔
Shyer Noun تیز انداز ۔
Shyish Adjective کسی قدر شرمیلا ۔
Shylock Verb اونچی شرح سود پر قرض لگانا یا قرض دینا ۔
Shyly Adverb شرمیلے پن سے ۔ جھینپتے ہوۓ ۔
Shyness Noun شرم ۔ حجاب ۔ جھجک ۔
Shyster Verb ادنیٰ یا غیر پیشہ وارانہ طریقے سے وکالت کرنا ۔
Si Noun سرگم کا ساتواں سُر ۔
Si actio Noun اختتامی بیان ۔ اختتامی موقف ۔
Si units Phrase ایس آئی اکائیاں : بین الاقوامی طور پر مئفقہ اکائیوں کا نظام ، م ،ک،س نظام سے اخذ شدہ ۔
Siaf Name سیاف ۔ تلوار چلانے والا ۔
Siagon Adjective جبڑے کی ہڈی ۔
Siah Name سیاہ ۔ دور دراز کا سفر ۔