English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saleratus Noun پوٹاش کا غیر خالص بائی کاربونیٹ ۔
Saleratus aerated salt
Saleroom Noun کمرہ جہاں اشیا نیلام کے ذریعے فروخت ہوتی ہیں ۔
Sales Adjective بکری فروخت خالص فروخت ہاتھوں ہاتھ بکنے والی چیز ۔
Sales account فروخت کھاتہ ۔
Sales account accts Adjective فروخت کھاتہ حساب فروخت ۔
Sales agent فروخت گہاشتہ ۔ گہاشتہ ۔
Sales agreement کسی شہر یا قصبے کے لئے واحد تقسیم کنندہ بننے کا معاہدہ ۔
Sales book
Sales budget man Adjective فروخت بکری کا گوشوارہ ۔
Sales check
Sales clerk Noun سیلز کلرک خردہ فروش دکان میں سودا بیچنے والا ۔
Sales curve Noun خط فروخت ۔
Sales department Noun کِسی ادارے کا وہ شعبہ جو فروخت سامان کی نکاسی سے تعلق رکھتا ہے ۔
Sales depot Noun بِکری گھر ۔
Sales engineer Noun سامان فروخت اور اس کی طلب کی بابت فنی معلومات رکھنے والا ماہِر فروخت کار ۔
Sales girl Noun بیچنے والی ۔
Sales ledger control account Noun بکری بہی کنٹرول کھاتا ۔
Sales man Noun بیچنے والا ۔ دست فروش ۔ وہ شخص جو اپنے خیال یا کام کو دوسروں کے لیے قابل قبول بنا دیتا ہے ۔
Sales mix accts s man Adjective مختلف اشیاء کے فروخت کا نسبت نامہ ۔
Sales people Noun کسی تجارتی مرکز کے دست فروشوں کی جماعت ۔
Sales person Noun بیچنے والا یا والی ۔
Sales promotion Noun فَروخت افزائی ۔ وہ عمَل يا طَريقے جو کِسی چيزکی فَروخت کو بَڑھانے کے لِيے اِستِعمال کِيے جاتے ہيں ۔
Sales quota بکری کوٹا ۔
Sales representative Noun کسی تجارتی تنظیم کا نمائندہ ۔
Sales resistance Noun مَزاحمَت فَروخت ۔ بِکری روک ۔ قُوَت جو کِسی چيز کو خَريدنے کی تَرغيب اور دَباو کی مَزاحمَت کَرے ۔
Sales return Noun گوشوارہ فروخت ۔
Sales returns book accts Adjective وہ رجسٹر جس میں مال کی واپسی کا حساب درج کیا جاتا ہے ۔
Sales ring Noun نیلام میں بولی بولنے والوں کا حلقہ ۔
Sales room Noun سجا کمرہ ۔ تیار کیا ہوا کمرہ ۔