English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shuddled | Verb | کا نپا ٹھٹھریا ۔ |
| Shueela | Name | شعیلہ ۔ تیز آگ ۔ |
| Shueera | Name | شعیرہ ۔ قربانی صدقہ ۔ |
| Shuffle | تاش ملانا ۔ | |
| Shuffle off | ایک طرف ہٹا دینا ۔ چُھٹکارا ۔ جانا ۔ | |
| Shuffle the cards | Noun | گھسیٹتے ہوئے پھرتی سے چلنا ۔ منصوبہ ۔ حکمت عملی وغیرہ بدلنا ۔ |
| Shuffleboard | Noun | ایک کھیل جِسے طشتریوں سے کھیلا جاتا ہے ۔ |
| Shuffled | Verb | ٹالا ۔ |
| Shuffler | Noun | تاش پھینٹنے والا ۔ سخن ساز ۔ گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا ۔ |
| Shuffling | Noun | گھسٹ کر چلنا ۔ الٹ پھیر کرنا ۔ گڈ مڈ کرنا ۔ |
| Shufflingly | Adverb | گھسٹتے ہوۓ ۔ حیلہ سازی سے ۔ |
| Shuftah | Name | شفتہ ۔ شفقت ۔ رحم ۔ کرم ۔ |
| Shufti | Noun | اُچٹتی ہوئی نظر ۔ گزرتی ہوئی نظر ۔ ایک دم سے کسی چیز پر پڑنے والی نظر ۔ |
| Shughla | Name | شغلہ ۔ مشغول رکھنا ۔ مصروف رکھنا ۔ |
| Shuhbah | Name | شحبہ ۔ دھار ۔چھری یا کسی حربے کی ۔ |
| Shuhra | Name | شہرہ ۔ شہرت چرچا مشہوری ۔ |
| Shuhvin | Name | شحون : دانا ۔ قوی ۔ بزرگ ۔ |
| Shuia | Name | شجاع ۔ بہادر ۔ |
| Shuja | Name | شجاع : دلیر ۔ بہادر ۔ بے باک ۔ |
| Shujaat | Name | شجاعت ۔ بہادری دلیری ۔ |
| Shujaat hussain | Noun, Name | پاکستان کے سابق وزیر داخلہ۔ وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے موجودہ صدر 1946 میں پیدا ہوئے، جمالی صاحب کے استعفٰی کے بعد چوہدری شجاعت حسین کو2 مہینے کے لئے وزیراعظم بنا دیا گیا۔ بعد میں شوکت عزیز کے الیکشن جیتنے کے بعد وہ اس عہدے سے الگ ہوئے۔ |
| Shujat | Name | شجاعت ۔ بہادری ۔ دلیری ۔ |
| Shujee | Name | شجیع ۔ بہادر ۔ |
| Shukoor | Name | شکور ۔ شکر گزار ۔ |
| Shukria | Name | شکریہ ۔ تشکر ۔ سپاس ۔ تہنیت ۔ |
| Shul | Noun | کنیسہ ۔ یہودیوں کا معید ۔ |
| Shuma | Name | شماع ۔ ہنس مکھ ۔ خوش مزاج ۔ |
| Shumama | Name | شمامہ ۔ تیزی ۔ |
| Shumaq | Name | شماق ۔ خوشی ۔ مسرت ۔ |
| Shumaqa | Name | شماقہ ۔خوشی ۔ چستی ۔ |