English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shumas Name شماص: جلدی ۔ فوراً ۔ شتابی ۔
Shumasa Name شماصہ ۔ تیزی ۔
Shumra Name شمرہ ۔ شمار کی ہوئی گنی ہوئی ۔
Shun پرہیز کرنا ۔
Shun the companionship of the tiger Idiom طاقتور کی دوستی اچھی نہیں ہوتی ۔
Shunaida Name شنیدہ ۔ سنا ہوا سماعت کیا ہوا ۔
Shunar Name شنار ۔ تیراک ۔
Shuneeda Name شنیدہ ۔ سنا ہوا ۔
Shunless Adjective نا گزیر ۔
Shunned Verb پرہیز کیا ۔
Shunt Noun, Verb خُون کی رَوانی کا رُخ تبدیل کَر دَینا
Shunt dynamo
Shunt gun Noun وہ بندوق جس کی نال پیچ دار ہوتی ہے ۔
Shunt line Noun ریلوے سائیڈنگ ۔ دوراہا ۔
Shunt rifling
Shunt winding Noun وہ تاریں جو برقی رو کا سِلسِلہ بدل دیں ۔
Shunt wound
Shunter Adjective دلال جو تمسکات کی خرید و فروخت کرتا ہے گاڑی جو تھوڑے فاصلوں پر مال لاتی اور لے جاتی ہے ۔
Shunting Adjective مالیات ھنڈی کا کاروبار ۔
Shuntrd Verb ٹریک بدلا پٹری بدلی راستہ بدلا۔
Shurba Name شربا ۔ شہد ۔
Shurfa Name شرفہ ۔ شریف ٹکڑا ۔
Shus poison Noun رسٹا کس وغیرہ سے لگنے والی خارش
Shush Verb خاموش رینے کا اشارہ کرنا ۔
Shushed Verb خاموش رہنے کا اشارہ کیا ۔
Shut Verb بند کرنا ۔ قید کرنا ۔ روک دینا ۔
Shut away Verb دوسروں سے الگ کر دینا ۔ علیحدہ کر دینا ۔
Shut down Verb عارضی طور پر کارخانہ بند کرنا ۔
Shut down cost Noun صدر مصارف ۔
Shut down ind Adjective فعل عارضی یا وقتی طور پر بند کر دینا ۔