English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Show shop | Noun | دوکان جہاں قابل فروخت مصنوعات دکھائی جاتی ہیں ۔ |
| Show somebody your appreciation | Verb | احسان مندی ظاہر کرنا ۔ احسان جتلانا ۔ احسان کرنا ۔ |
| Show stone | Noun | عمل حاضرات کرنے کا شیشہ ۔ |
| Show stopper | — | — |
| Show sunday | Noun | commemoration سے پہلے کا اتوار جس میں آکسفورڈ میں عید منائی جاتی ہے ۔ |
| Show that pasteur was a great patriot | — | — |
| Show the guests in | Phrase | مہمانوں کو اندر لے آﺅ |
| Show the white feather | Idiom | بزدلی کا مظاہرہ کرنا ۔ |
| Show through | Noun | چھپائی کا دوسرے صفحے پر نظر آنا ۔ |
| Show trial | Noun | پبلک کو متاثر کرنے یا متنبہ کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے منعقد کیا جانے والا مقدمہ ۔ |
| Show up | Verb | افشا کر دینا ۔ دُوسروں کو بتا دینا ۔ نُمایاں کرنا ۔ نُمایاں ہونا ۔ |
| Show up | Verb | افشا کر دینا ۔ دُوسروں کو بتا دینا ۔ نُمایاں کرنا ۔ نُمایاں ہونا ۔ |
| Show windon | Noun | سامان سے سجی کھڑکی ( دکان میں ) ۔ |
| Show window | Noun | سجی کھڑکی ۔ نمونے چیزیں ۔ |
| Show window | Noun | سجی کھڑکی ۔ نمونے چیزیں ۔ |
| Show yard | Noun | مویشی باڑا ۔ |
| Showable | Adjective | قابل نمائش ۔ دکھانے کے قابل ۔ |
| Showband | Noun | جہاز کا بینڈ یا طائفہ جو ساتھ ساتھ تماشا بھی کرے ۔ عام پسند ریکارڈ کی ہوئی دُھنیں بجانے والا بینڈ ۔ |
| Showboat | Noun | سیلانی تھئیٹر ۔ پانی میں چلتا بھرتا تھئیٹر ۔ دریائی دخانی کشتی جِس میں اداکار بھی ہوں اور اداکاری کے لیے اسٹیج وغیرہ بھی ۔ |
| Showcard | Noun | اشتہاری کارڈ ۔ وذٹنگ کارڈ ۔ مارکیٹنگ کارڈ ۔ |
| Showcase | Noun | شو کیس ۔ شیشے لگی الماری جِس کے اندر فروختی اشیا رکھی ہوتی ہیں تا کہ لوگوں کی اِن پر نِگاہ پڑتی رہے ۔ |
| Showdown | Noun | تاش میں اپنے پتے سب کے سامنے رکھ کر اعلان برتری ۔ کسی مسئلے ، مُقابلے میں اپنی قُوّت کا برما اِظہار ۔ |
| Showdown game | Adjective | وہ گیم جس میں شرکاء ایک دوسرے کے اعمال کا خیال کیے بغیر بیک وقت اپنے اپنے اعمال میں لگ جاتے ہیں ۔ |
| Showdown inspection | Noun | فوجیوں کے لباس اور ساز و سامان کا تفصیلی معائنہ ۔ |
| Showed | Verb | دکھایا ۔ |
| Shower | Verb | بوچھار ہونا ۔ چھینٹا پڑنا ۔ بوچھار پڑنا ۔ |
| Shower bath | Verb | فوارے کے نیچے بیٹھ کر نہانا ۔ |
| Shower bath | Verb | فوارے کے نیچے بیٹھ کر نہانا ۔ |
| Shower bouquet | — | — |
| Shower cloud | — | — |