English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shoplifting Noun دُکان میں چوری ۔
Shopman Noun دُوکان دار یا اس کا مدد گار ۔ مرمت کے کار خانے کا کاریگر ۔ مستری ۔
Shopper Noun گاہَک ۔ خریدار ۔ دُکان سے سودا لینے والا ۔ دُکان کا مُعائنہ کرنے والا ۔
Shoppiness Noun دوکانی ہونا ۔
Shopping خرید و فروخت ۔
Shopping bag Noun خریداری تھیلا سودا سلف کے لیے تھیلا ۔
Shopping cart Noun بڑی دوکانوں پر سامان لے کر جانے والا ٹھیلہ ۔
Shopping center Noun شاپنگ سنٹر ۔
Shopping centre Noun بازار ۔ خرید و فروخت کا مرکز ۔ مارکیٹ ۔
Shoppish Adjective دوکانداروں جیسا ۔
Shoppy Adjective دوکانی ۔ دوکان یا پیشے سے متعلق ۔
Shops and houses were not decorated Phrase دوکانوں اور مکانوں کو نہ سجایا گیا
Shops remain open till late at night Phrase دوکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں
Shoptalk Noun کِسی کاروبار کی مخصُوص اصطلاحات پر مبنی گُفتگُو ۔
Shopwalker Noun بڑی دوکان میں ٹہل کرنے والا جو سودا دینے والوں کی نگرانی اور خریداروں کی رہنمائی کرتا ہے ۔ نگراں کار ۔
Shopwom Adjective دُکان میں پڑے پڑے سے خراب بدنُما ہو جانے والا سامان ۔
Shopworker Noun دُوکان میں کام کرنے والا ملازم ۔
Shoqi Name شوقی: خواہش مند ۔ شوقین ۔ مشتاق ۔
Shor list
Shoran Noun شوران ۔ صحیح صحیح سمت معلوم کرنے کا ریڈاری نِظام جو ہوا بازی اور میزائل کی رہبری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Shore Verb سہارا دینا ۔ ٹیکن ۔ تھونی لگانا ۔
Shore anchor
Shore based
Shore bird Adjective شور برڈ ۔ ساحلی پرندہ ۔ پانیوں کے قریب پائے جانے والے پرندے لم ٹینگ ۔ بگلے ۔ ہرن وغیرہ ۔
Shore bird Adjective شور برڈ ۔ ساحلی پرندہ ۔ پانیوں کے قریب پائے جانے والے پرندے لم ٹینگ ۔ بگلے ۔ ہرن وغیرہ ۔
Shore boat
Shore crab
Shore dinner Noun دریائی خُوردَنی اشیا پر مُشتمل طعام ۔
Shore dinner Noun دریائی خُوردَنی اشیا پر مُشتمل طعام ۔
Shore drift