English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shooting brake Noun ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار ۔
Shooting brake Noun ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار ۔
Shooting coat Noun شکاریوں کا خاص وضع کا کوٹ ۔
Shooting gallery Noun نِشانہ بازی کی مَشق کَرنے کے لیے بنائی گئی جگہ جیسے تفریح گاہوں میں ۔
Shooting glove Noun تیر انداز کا دستانہ کمان کھینچنے میں انگلیوں کی حفاظت کے لیے ۔
Shooting ground Noun بندوق کی فیکٹری کا وہ حصہ جہاں رائفل وغیرہ کو آزمایا جاتا ہے ۔
Shooting iron Noun آتشیں اسلحہ ۔
Shooting line
Shooting match
Shooting range Noun رائفل چلانے کی مشق کے لیے مقررہ میدان جہاں خاک تودے بنے ہوتے ہیں ۔
Shooting range Noun رائفل چلانے کی مشق کے لیے مقررہ میدان جہاں خاک تودے بنے ہوتے ہیں ۔
Shooting script Noun مسودہ فلم بندی ۔ کِسی فلم وغیرہ کا وہ مسودہ جِس پَر عَکس بندی کی آخری ترتیب دی گئی ہو ۔
Shooting star Noun شَہاب ثاقِب ۔ ٹوٹتا تارا ۔ شُمالی امریکا کی ایک موسمی بوٹی جو آغاز بہار میں پھولتی ہے ۔
Shooting stick Noun نِشَستی چھڑی ۔ ایک قِسم کی چھڑی جِس کے بالائی سِرے پر ایک تہ ہو جانے والی نِشَست ہوتی ہے ۔
Shooting tab Noun چمڑے کا چپٹا ٹکڑا جسے تیر انداز انگلیوں پر لگاتے ہیں ۔
Shooting tool Noun کان کو اڑانے کا اوزار ۔
Shooting war Noun سچ مچ کی گرماگرم آتشیں ہتھیاروں سے جنگ ۔ (سرد جنگ ۔ اعصابی جنگ کے بر خلاف )
Shop Noun تھوک مال بیچنے کی دکان ۔
Shop assistant Noun دوکان پر سودا دینے والا مددگار یا ملازم ۔
Shop board
Shop book
Shop bought
Shop boy Noun دوکان میں سودا دینے والا مددگار لڑکا ۔ ملازم ۔
Shop breaker
Shop floor کسی کارخانے میں مصنوعات کی پیداوار کا مرکزی احاطہ یا رقبہ ۔
Shop girl Noun دوکان میں مدد گار لڑکی ۔ ملازمہ ۔
Shop lifter Noun دکان میں جاکر مال چرانے والا ۔ اُٹھائی گیرہ ۔
Shop lifter law Adjective دکان چور دکان میں سے آ کر مال اُڑا لے جانے والا گاہک کے روپ میں ۔
Shop mark
Shop paper