English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shoring Noun ٹیکوں سے بنا ہوا سہارا ۔ تھم ٹیک ۔ کوئی ٹیک ۔ ٹیکوں کا مجموعہ ۔
Short Adjective چھوٹا ۔ کوتاہ ۔
Short account Noun بلا مال کی فروش کار کا حساب کتاب کسی مخصوص جنس یا تمسک یا بازار میں اس طرح کی گئی کل فروخت ۔
Short account or description خاکہ ۔ مختصر بیان ۔
Short and sweet Adjective مختصر اور مناسب موقع ۔ مختصر اور شیریں ۔
Short arm Noun پستول ۔ طپنچہ ۔
Short arm Noun پستول ۔ طپنچہ ۔
Short back and sides Noun سر کے پچھلے اور پہلووں کے چھوٹے بالوں کی حجامت ۔
Short ball
Short ballot Noun مُختصر انتخاب ۔ ووٹ ڈالنے کا وہ طریقہ جِس میں صِرف اہم منصُوبوں کے لیے ہی ووٹ ڈلواۓ جاتے ہیں ۔
Short bill Adjective مختصر میعادی ھنڈی قلیل میعادی ھنڈی ۔
Short bill Adjective مختصر میعادی ھنڈی قلیل میعادی ھنڈی ۔
Short bill bills قلیل میعادی ھنڈی ، کم میعادی ھنڈی ، مختصر میعادی ھنڈی ۔
Short bond Noun قلیل المدتی بانڈ ۔
Short boughs long vintage
Short bread
Short breathed
Short breathing Noun قصر تنفس
Short breathing Noun قصر تنفس
Short cake
Short card Noun شارٹ کارڈ ۔ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ معیاری سائز سرکٹ بورڈ کی لمبائی کا نصف ہوتا ہے ۔
Short cause Noun مقدمہ سر سری ۔
Short chain Noun چھوٹی زنجیر
Short change Noun, Verb بھنانے کی صورت میں ناکافی خوردہ ۔ بھنانے پر دھوکا دینے یا ٹھگنے کے لیے قصداً کم خوردہ دینا ۔
Short change Noun, Verb بھنانے کی صورت میں ناکافی خوردہ ۔ بھنانے پر دھوکا دینے یا ٹھگنے کے لیے قصداً کم خوردہ دینا ۔
Short changer Noun صراف ۔
Short changer Noun صراف ۔
Short circuit Noun قصر دَور ۔ وہ نسبتاً کم مزاحمت والا بغلی سرکٹ جو زیادہ مزاحمت والے برقی سرکٹ کے دو نقطوں کے درمیان بن جاتا ہے ۔
Short circuit Noun قصر دَور ۔ وہ نسبتاً کم مزاحمت والا بغلی سرکٹ جو زیادہ مزاحمت والے برقی سرکٹ کے دو نقطوں کے درمیان بن جاتا ہے ۔
Short circuit evaluation Noun شارٹ سرکٹ ایویلیوایشن ۔ ایکسپریشن ایویلیوایشن کی ایک حالت جو اس بات کی ضمن ہے کہ بولئین ایکسپریشنز صرف ان کی ویلیوکے متعین تک کے لیے ہی استعمال ہوگی ۔