English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shop right Noun نوکری کے دوران کسی ملازم کی ایجاد کو بغیر معاوضہ دیئے استعمال کرنے کا حق ۔
Shop soiled
Shop soiled com Adjective دکان میں پڑے پڑے یا روز مرہ چھونے سے خراب بدنما یا نقصان زدہ ہو جانے والا سامان ۔
Shop steward Adjective سوداکار یونین کا وہ رکن جسے اس کے ساتھیوں نے انتظامیہ سے بات چیت کرنے کے لیے چنا ہو ۔
Shop steward Adjective سوداکار یونین کا وہ رکن جسے اس کے ساتھیوں نے انتظامیہ سے بات چیت کرنے کے لیے چنا ہو ۔
Shop suey Noun چاپ سوۓ۔ چینی یخنی۔
Shop talk Verb اپنے پیشے یا کارو بار کی بات کرنا ۔ کاروباری مذاکرات کرنا ۔ ڈیل کرنا ۔
Shop talk Verb اپنے پیشے یا کارو بار کی بات کرنا ۔ کاروباری مذاکرات کرنا ۔ ڈیل کرنا ۔
Shop walker بڑی بڑی دکانوں میں ایک شخص ہوتا ہے جو خریداروں کو دکان کے مختلف شعبوں میں لے جاتا ہے ۔
Shop walker بڑی بڑی دکانوں میں ایک شخص ہوتا ہے جو خریداروں کو دکان کے مختلف شعبوں میں لے جاتا ہے ۔
Shop window Noun دوکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی ۔ ہنر یا کاریگری وغیرہ کی نمائش کا موقع ۔
Shop window Noun دوکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی ۔ ہنر یا کاریگری وغیرہ کی نمائش کا موقع ۔
Shop worn Adverb وہ مال جو دکان میں پڑا پڑا خراب ہو جائے یا دکھاتے دکھاتے گھس جائے ۔
Shopaholic Noun خریداری کا بہت شوقین ۔
Shopfitter Noun دوکانوں میں تختہ بندی کرنے ۔ خانے الماریاں وغیرہ بنانے والا کاریگر ۔
Shopfitting Noun دوکان سازی ۔ دوکان کے سامان کو صحیح کر کے لگانے کا عمل ۔ دوکان کی سیٹنگ ۔
Shopfront Noun دوکان کا اگلا حصہ ۔ آگا ۔ چہرہ ۔
Shophouse Noun فٹ پاتھ پر کی چینی دوکان جو دوکان کے مالک کی اقامت گاہ بھی ہوتی ہے ۔
Shoping arcade Noun کوئی بڑی عمارت یا عمارت کا حصّہ جہاں بہت سی دکانیں ہوں ۔
Shopkeeper Noun دُکان دار ۔ وہ شخص جو دُکان میں اپنا مال فروخت کرتا ہے ۔ کاروباری شخص ۔
Shopkeeper as you like sir bye
Shopkeeper can i help you
Shopkeeper certainly yes it is 10 now how about these
Shopkeeper i am sorry these are all we have
Shopkeeper of course try these
Shopkeeper what size
Shopkeeper with laces or without laces
Shopkeeping Noun دوکان داری ۔ دوکان میں بیٹھنے کا عمل ۔ دوکان میں سے سودا سلف فروخت کرنے کا عمل ۔
Shoplift Verb دوکان سے چوری کر لینا ۔
Shoplifter Noun دُکان چور ۔ دُکان میں سے آکر مال اڑا لے جانے والا ۔