English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shore fish
Shore going
Shore gun
Shore gunner
Shore gunning
Shore lark
Shore leave Noun جہاز میں ڈیوٹی دینے والے مُلازموں کو ساحِل پَر کچھ وقت گُزارنے کے لیے دی گئی چُھٹی ۔
Shore leave Noun جہاز میں ڈیوٹی دینے والے مُلازموں کو ساحِل پَر کچھ وقت گُزارنے کے لیے دی گئی چُھٹی ۔
Shore line
Shore patrol Noun ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بحریہ میرہن کور اور کوسٹ گارڈ کے وہ دستے جو بطور پولیس ساحلی علاقے پر نِگرانی کے لیے مُتعین کیے گۓ ہوں ۔
Shore pipit
Shore rope
Shore sandpiper
Shore shooter
Shore shooting
Shore side
Shore snipe
Shore weed
Shorea Noun جنس سال ۔ شوریا ۔
Shorea robusta Adjective سال کا درخت ۔
Shorearobusta Noun سال
Shorebird Noun ساحل پر اکثر منڈلانے والا پرندہ ۔ خصوصاً لمبی ٹانگوں والا پرندہ ۔ لم ڈھیک ۔
Shored Verb سہارا دیا ۔
Shoreless Adjective بے کنار ۔ بے کنارہ ۔ بےحد ۔ کُھلا ۔
Shoreline Noun خط ساحِل ۔ جہاز راں کمپنی ۔
Shoreman Noun ساحل پر رہنے والا ۔ ساحلی باشندہ ۔ ساحل پر کام کرنے والا مچھیرا ۔
Shoresh Name شورش : ہنگامہ ۔ بلوہ ۔
Shoreward Adjective, Adverb بہ سمت ساحل ۔ ایسا ساحل جس کا کوئی کنارہ نہ ہو ۔
Shorewards Adverb ساحل کی جانب رواں ۔ ساحل کی طرف جانے والا ۔ ساحل کی طرف گامزن ۔
Shoreweed Noun اتھلے پانی میں پیدا ہونے والی ایک پھیلنے ۔ چھانے والی بیل ۔