English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shonky Noun, Adjective نا قابل اعتبار ۔ بے بھروسا ۔ بے ایمان ۔ مشتبہ کارو بار کرنے والا آدمی ۔
Shoo Interjection ہَشت ۔ گھریلو پالتُو جانوروں اور مرغیوں کو کہیں سے باز رکھنے کے لیے بولا جانے والا لفظ ۔
Shoo in
Shooed Verb بھیجا ، دور پہنچایا ۔
Shoofly Noun بچے کا جُھولا جو اطراف سے گِھرا ہوا اور جانوَروں کی تصوریوں سے مُزَیَّن ہوتا ہے ۔
Shook Noun لکڑی کے تختے اور حَلقے جو ایک بڑا پیپا ۔ صَندُوق ، فرنیچر اور ایسی چیز بنانے کے لیے فراہَم کیے گۓ تَختوں کا مجموعہ جِن کو فوراً جوڑا جا سَکے ۔
Shook up Adjective کِسی زیادتی سے جَذباتی طور پر دہلا ہوا ۔ درہم ۔ جذبات میں آیا ہوا ۔
Shool Verb لڑکھڑا کے چلنا ۔ افتاں و خیزاں چلنا ۔ آوارہ پھرنا ۔
Shoona Name شونہ ۔ جنگی جہاز غلے کا گودام ۔
Shoor Noun دکھانے والا ۔ نمائش کرنے والا ۔
Shoosh Verb خاموش رہنا ۔ خاموش کرنا ۔ خاموش ہو جانا ۔
Shoot Verb گولی مارنا ۔ بندوق سے ذخمی کرنا ۔ گہرا زخم لگانا ۔
Shoot at آرزُو مَند ہونا ۔ کِسی شے کے حَصُول کی تمنا کرنا ۔
Shoot board
Shoot down مار گِرانا ۔ کھنڈت ڈالنا ۔ مزاحم ہونا ۔
Shoot in breeze بے تکی باتیں کرنا ۔ بے معنی باتیں کرنا ۔
Shoot man Noun وہ شخص جو کٹی ہوئی شہتیروں کے ڈھیر لگاتا ہے ۔ گاڑی وغیرہ سے کوئلہ خارج کرنے والا ۔
Shoot off Verb اسکور کرنے والے نشانہ بازوں کے درمیان فیصلہ کرنے والے ضمنی مقابلے میں شریک ہونا ۔
Shoot off ones mouth
Shoot out
Shoot the bull شیخی مارنا ۔ مُبالغہ آرائی کرنا ۔
Shoot the chutes
Shoot the works کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کرنا ۔
Shoot up دِنوں میں بڑھنا ۔ تیزی سے بڑھنا ۔ مار دھاڑ سے کِسی کو لنگڑا کرنا ۔
Shootable Adjective جسے گولی ماری جا سکے ۔ جسے نشانہ بنایا جا سکے ۔
Shootee Noun جسے گولی ماری جاۓ ۔ شکار ۔
Shooter Noun بَندُوق چلانے والا ۔ تیزی سے کشتی کو دھارے سے نِکال لے جانے والا ۔
Shooting Noun شِکار ۔ شِکار کھیلنے کا عمل ۔ فائر کرنے کا عمل ۔ فائر ۔ مُتعلِق بہ شِکار ۔
Shooting box Noun شکاریوں کی قیام گاہ ۔ پڑاو کی جگہ ۔
Shooting box Noun شکاریوں کی قیام گاہ ۔ پڑاو کی جگہ ۔