English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shoes made of convas are quite comfortable | Phrase | کینوس کے بنے ہوئے جوتے قدرے آرام دہ ہوتے ہیں |
| Shoes were being polished | Phrase | جوتے پالش کئے جا رہے تھے |
| Shoeshine | Noun | جوتا پالش ۔ جوتا چمکانے میں استعمال ہونے والا مٹیریل ۔ جوتے کی چمک ۔ |
| Shoestring | Noun | جُوتے کا تَسمہ ۔ ڈوری ۔ فیتہ ۔ |
| Shoestring potato | Noun | آلو کا تلا ہوا ٹکڑا ۔ |
| Shoetree | Noun | قالَب ۔ قلبُوت ۔ |
| Shofar | ناقُوس سنکھ جِسے یہودی تَقریبات کے وَقَت بِجاتے ہیں ۔ | |
| Shog | Noun | جھٹکا ۔ ہچکولا ۔ دھکا ۔ |
| Shoggie | Verb | جھولتا ۔ جھونکے کھانا ۔ |
| Shoggle | Verb | ہچکولے دینا یا کھانا ۔ جھولنا ۔ لٹکنا ۔ |
| Shoggly | Adverb | متزلزل ۔ لرزاں ۔ ڈھیلا ۔ |
| Shogi | Noun | جاپانی شطرنج جس میں اکیاسی خانے اور بیس مہرے ہوتے ہیں ۔ |
| Shogran is a small village surrounded by forest and peaks of hills and mountains | Phrase | شوگران ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے جنگلوں اور پہاڑیوں اور پہاڑوں کی چوٹیوں سے گھرا ہوا ہے |
| Shogran is a small village surrounded by forests and peaks of hills and mountains | Phrase | شوگراں ایک چھوٹاساگاﺅں ہےجوپہاڑوں کی چوٹیوں اورجنگلات سےگھراہواہے |
| Shogran is situated at two hours drive from balakot | Phrase | شوگران بالاکوٹ سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے |
| Shogun | Noun | جاپانی افواج کا موروثی کماندار اعلٰی جع عملاً ۱۸۶۸ تک سیاہ و سفید کا مالِک ہوتا تھا ۔ |
| Shogunal | Adjective | شوگن سے متعلق ۔ |
| Shogunate | Noun | شوگَن کا عہدہ ۔ |
| Shohet | Noun | جانوروں یا پرندوں کو ذبح کرنے والا ۔ |
| Shohrat | Name | شہرت ۔ چرچا ۔ |
| Shohret | Name | شہرت ۔ مشہوری ناموری نیک نامی چرچا ۔ |
| Shoji | Noun | مُتحَرِک پردہ ۔ جاپانی گھروں میں نیم شَفاف سی اور پھسلواں جو عموماً چوبی ڈھانچے میں کاغذ جَما کَر بنائی جاتی ہے ۔ |
| Shola | Name | شعلہ ۔ شعلہ ۔ کہک ۔ |
| Sholarukh | Name | شعلہ رُخ ۔ سرخ چہرہ ۔ دہکتا ہوا چہرہ ۔ |
| Shole | Noun | وہ تختی یا تختہ جو کسی چیز کے نیچے مضبوطی یا حفاظت کے لیے رکھ دیا جاتا ہے ۔ |
| Shombencephalon of | Noun | جنین کے دماغ کی تنگناۓ |
| Shomer | Noun | محافظ ، پہرے دار خصوصاً فلسطینی یہودی کالونی کا ۔ |
| Shone | Verb | چمکا ۔ |
| Shoneen | Noun | غیر اصلی شریف ، دکھاوے کا شریف ۔ |
| Shoniza | Name | شونیز ۔ کلونجی ۔ |