English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ships clearance outward
Ships company
Ships company
Ships fear fire more than water Idiom جہازوں کو پانی کی نسبت آگ سے زیادہ ڈر لگتا ہے ۔
Ships husband
Ships husband
Ships manifest
Ships option
Ships papers
Ships papers
Ships papers
Ships passport
Ships protest
Ships sailing in the ocean like ensigns are a sign of hisq 42 32
Ships service
Shipshape Adjective جہاز صُورَت ۔ صاف سُتھرا ۔ خُوب آراستہ ۔
Shipshod Adjective کُھلے جُوتے پہنے ہوۓ ۔ خصوصاً وہ جِن کی ایڑیاں گِھسی ہوئی ہوں ۔ بے سلیقہ ۔
Shipside Noun جہازی پھانک ۔ جہاز کا پہلو ۔ طرف جہاز ۔ جہاز کے ساتھ ساتھ باہِر کی جانِب کی وہ کھلی جگہ جہاں سے مال اور مُسافروں کا آنا جانا ہوتا تھا ۔
Shipway Noun جہازی گزر گاہ ۔ وہ ڈھانچا جو دُوران تعمیر میں ڈالتے وقت جہاز کو سہارا دے ہوتا ہے ۔
Shipworm Noun کرم جہازی ۔ اِن سمندری کیڑوں میں سے کوئی ایک کیڑا جو پانی میں سے جہاز کی لکڑی کے پیندے میں سوراخ کر کے وہاں ڈیرا جما لیتا ہے ۔
Shipwreck Noun تُباہ شُدہ جہاز کی پس مانِد ۔ جہاز کی سمندر میں تباہی ۔ ناکامی ۔
Shipwright Noun جہاز ساز ۔ جہاز کی ساخت برداخت کا کام کرنے والا ۔
Shipyard Noun جہاز گاہ ۔ وہ جگہ جہاں جہاز بناۓ جاتے ہیں ۔ مسفن ۔
Shiqa Name شقہ ۔ سہندور ۔ شنگرف دوائی ۔
Shiralee Noun مسافر کی پوٹلی ۔ مسافر کا تھلا ۔ مسافر کا بیگ ۔
Shirana Name شیرانہ ۔ شہد جیسی شیریں میٹھی ۔
Shirara Name شرارہ ۔ چنگاری ۔
Shiraz Name شیراز : پانی نکالا ہوا دہی ۔ انتظام ۔
Shirb tibia Noun پنڈلی کی ہڈی
Shire Noun بَرطانوی انتظامی ضلع ۔ ان اضلاع میں سے کوئی ایک جِن میں برطانیہ عظمی بٹا ہوا ہے ۔