English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shirt pin | — | — |
| Shirt sleeve | — | — |
| Shirt stud abscess | Noun | روندا ہوا ، کچلا ہوا پھوڑا ، تکمی خراج |
| Shirt tail | — | — |
| Shirted | Adjective | قمیض پوش ۔ غلاف چڑھا ہوا ۔ ڈھکا ہوا ۔ |
| Shirtiness | Noun | خفگی ۔ برہمی ۔ ناراضگی ۔ |
| Shirting | Noun | قمیض کا کپڑا ۔ قمیض جامعہ ۔ |
| Shirting cloth | قمیض کا کپڑا ۔ | |
| Shirtless | Noun | بِلا قمیض ۔ بلا پیراہن ۔ |
| Shirtsleeve | Noun | قمیض کی آستین ۔ قمیض کے بازو ۔ |
| Shirttail | Noun | قمیض کا دامن ۔ وہ حِصّہ جِسے پتلون کے اندر کر لیا جاتا ہے ۔ |
| Shirtwaist | Noun | زنانہ کُرتی جِسے لہنگے میں دبا دیا جاتا ہے ۔ لمبا بلاوٴز ۔ |
| Shirtwaister | Noun | ایک زنانہ لباس ۔ قمیض نما بلاوز یا چولی ۔ |
| Shirty | Adjective | خفا ۔ ناراض ۔ روٹھا ہوا ۔ |
| Shirza | Name | شرزا : ببر شیر ۔ |
| Shish | Noun | ش کی آواز ۔ |
| Shish kabab | Noun | سیخ کباب ۔ |
| Shish kebab | Noun | سیخوں میں پروئے تکے اور ترکاریوں کی قاشیں ۔ سیخ کباب ۔ |
| Shit | Noun, Verb, Interjection | پاخانہ کرنا ۔ اجابت کرنا ۔ قابل نفرت شے یا شخص ۔ بکواس ۔ فضول بات ۔ نشہ آور چیز ۔ بیزاری یا اظہار نفرت کا کلمہ ۔ |
| Shit scared | — | — |
| Shitbag | Noun | نفرت زدہ ۔ ناکارہ آدمی ۔ معیار سے گرا ہوا شخص ۔ بُری عادات کا مالک ۔ گھٹیا آدمی ۔ |
| Shite | Noun | فجائیہ ۔ نفرت ۔ گندگی ۔ بدبو زدہ ۔ |
| Shithouse | Noun | پاخانہ ۔ سنڈاس ۔ گندی جگہ ۔ |
| Shitless | Adjective | دہشت زدہ ہونا ۔ ڈر کے مارے ہگ دینا ۔ خوف زدہ ہونا ۔ |
| Shittah | Noun | بائبل میں مزکُور ایک درخت جو غالباً بیولی نوع سے تھا ۔ اس کی لکڑی سخت اور پائدار ہوتی تھی ۔ |
| Shittah tree | Noun | شجرالنط |
| Shitted | Verb | شٹ کی آواز نکالی ۔ |
| Shittim | Adjective | نِط ۔ |
| Shittim wood | Noun | سفط کی لکڑی ۔ یہودی اپنے معبدوں کی محرابیں اور ہیکل اسی لکڑی سے بناتے تھے ۔ |
| Shitty | Adjective | مذموم ۔ بے ہودہ ۔ قابل نفرت ۔ آلودہ ۔ گندہ سندا ۔ |