English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shipping company Noun شرکت جہاز رانی ۔
Shipping company shipg Adjective جہازوں کی کمپنی ۔
Shipping conference Noun جہاز کے مالکوں کا اجتماع جس میں معیاری بار برداری کے نرخ مقرر کرتے ہیں ۔
Shipping conference shipg Adjective جہاز کے مالکوں کا اجلاس جس میں متفقہ طور پر مال برداری کے نرخ طے کیے جاتے ہیں ،
Shipping decuments bkg Adjective سامان منتقل کرنے کے تمام ضروری تمسکات ۔
Shipping department
Shipping fever
Shipping instructions Noun برآمد کنندہ کی دستاویزات جو ایجنٹ کے ذریعہ جہاز کے مالک کو بھیجی جاتی ہیں ، اس میں سپرد کیے ہوئے مال کی تفصیلات ہوتی ہیں ۔
Shipping instructions com Adjective وہ کاغذات جو مال برآمد کرنے والا فارورڈنگ ایجنٹ کو بھیجتا ہے جس مٰیں ترسیل مال کی تمام تفصیلات درج ہوتی ہے ۔
Shipping mark
Shipping master
Shipping note Noun حوالگی نامہ مال جہاز ۔
Shipping note com Adjective ہدایات نامہ جہازی ترسیل حوالگی نامہ مال جہاز ۔
Shipping office
Shipping order Adjective بہت بڑی فرمائش ۔
Shipping shipg Adjective کسی ملک یا بندرگاہ کی کل جہاز متاع ۔
Shipping space جہاز میں مال رکھنے کے لیے جگہ ۔
Shipping space shipg Adjective جہاز میں مال بُک کرانے کی گنجائش ۔
Shipping specification Noun ایسا فارم جس میں برآمدی مال کی تفصیلات کسٹم کے حکام کو ارسال کرنی ضروری ہوتی ہیں ۔
Shipping specification shipg Adjective مال برآمد شدہ کی مکمل تفصیلات بنام کسٹم افسر ۔
Shipping weight Noun وزن مال بار شدہ جہاز ۔
Shippound Noun وزن کی ایک اکائی جو تین سو سے چار سو تک پونڈ کے برابر ہوتی ہے ۔
Ships جہاز ۔
Ships articles
Ships biscuit
Ships boat
Ships boat
Ships bread
Ships certificate
Ships clearance inward