English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shipless Adjective بے جہاز ۔
Shiplet Noun چھوٹا جہاز ۔
Shipletter Noun خط جس کو ڈاک کا جہاز نہ لے جاۓ بلکہ کوئی غیر سرکاری جہاز لے جاۓ ۔
Shipload Adjective مسافروں کی تعداد اور مال کا وزن جتنا کہ کوئی مخصوص جہاز لے جا سکتا ہو بہت بڑی تعداد میں ۔
Shipman Noun مَلاح ۔ ناخُدا ۔
Shipmaster Noun سامان بردار جہاز کا کپتان ۔
Shipmaster shipg Adjective سامان یا مسافر بردار جہاز کا کپتان ۔
Shipmate Noun ایک ہی جہاز میں کام کرنے والا ۔ ساتھی ۔ مانجھی ۔
Shipment Noun جہاز لَدائی ۔ جہازی سامان ۔ جہاز یار سامان جہاز ۔ جہاز میں لادا گیا سامان ۔
Shipment shipg Adjective جہاز لدائی جہاز میں لادا گیا یا لے جایا گیا سامان ۔
Shipowner Noun جہاز کا مالک یا ملکیت میں حصّہ دار ۔
Shipowner shipg Adjective جہاز کا مالک ۔
Shippable Adjective برآمد کے لائق ۔ ملنے کے قابل ۔ مہیا ہونے کے قابل ۔ موجودگی کے قابل ۔
Shippage Noun جہاز کی لدائی ۔ جہاز کی لدائی کا محصول ۔
Shipped Verb جہاز پر لادا ۔
Shippen Noun مویشی رکھنے کا سائبان ۔ گاﺅ سالہ ۔
Shipper Noun تَرسیل کُنِندہ ۔ کِسی وسیلہ نقل و حَرکَت سے سامان کہیں ارسال کرنے کا کام کرنے والا ۔
Shipper s shipg Adjective ترسیل کنندہ کسی وسیلہ نقل و حرکت جہاز ہوائی جہاز ریل یا ٹرک سے سامان کہیں ارسال کرنے کا کام کرنے والا ۔
Shipping Noun جہاز کی بھرائی یا لدائی ۔ جہازی مال ۔
Shipping agent Noun بندر گاہ وغیرہ پر جہاز راں کمپنیوں کا نمائندہ ۔
Shipping and forwarding agent Noun ادارہ جس کا کام جہاز کے مال کے تمال کاغذات ، جہاز میں مال برداری کے لیے جگہ اور بیمہ اور کسٹم کے لوازمات کا انتظام کرنا ہوتا ہے ۔
Shipping and forwarding agent com Adjective کوئی شخص خصوصا مال آگے بھیجنے والا فرد یا ادارہ یا ایجنٹ ۔
Shipping article شرائط ملازمت مابین ملاح و مالک جہاز ۔
Shipping articles Adjective شرائط ملازمت جہاز جو مالک جہاز اور ملاحوں وغیرہ کے درمیان طے ہوتی ہیں ۔
Shipping balls Adjective دستاویزات مال جو جہاز پر لادا گیا ۔
Shipping bill
Shipping bill shipg Adjective فارم جس پر ان اشیاء کی تفصیل لکھی جاتی ہے جو مال گودام سے نکلوانی مقصود ہوتی ہیں ۔
Shipping bills Noun دستاویزات مال جو جہاز پر لادا گیا ۔
Shipping charges Noun اخراجات جہازی ترسیل ۔
Shipping clerk Noun محرر ترسیل مال ۔