English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shire hall
Shire horse Noun شائر گھوڑا ۔ یہ گھوڑوں کی سب سے بڑی قسم ہے جو خاص طور پر مڈلینڈز میں پائی جاتی ہے ۔
Shire horse Noun شائر گھوڑا ۔ یہ گھوڑوں کی سب سے بڑی قسم ہے جو خاص طور پر مڈلینڈز میں پائی جاتی ہے ۔
Shire member
Shire moot
Shire oak
Shire town Noun ضِلعی صدر مُقام ۔ وہ قصبہ جہاں سے ضلع کا انتظام کیا جاتا ہے ۔
Shire town Noun ضِلعی صدر مُقام ۔ وہ قصبہ جہاں سے ضلع کا انتظام کیا جاتا ہے ۔
Shireenkr Name شیریں کا ر ۔ خو بصور ت کام کرنے والی ۔
Shirfa Name شرفہ ۔ پسندیدہ ۔ حال ۔ کنگرہ ۔
Shirin Name شیرین : میٹھا ۔ نرم ۔ پیارا ۔
Shirk سے پہلو تہی کرنا سے کنی کترانا ۔
Shirkah Name شرکہ ۔ شامل ہونے والی ۔ شریک ہونے والی ۔
Shirked Verb جی چرایا ۔
Shirker Noun کام چُور ۔
Shirky Adjective کام چور ۔ پہلو تہی کرنے والا ۔
Shirl Verb پھسلنا ۔
Shirley poppy Noun ایک قِسم کا پوست جِسے کاشت کیا جاتا ہے ۔ سُرَخ نیم گُلابی کی پتیوں والا ہوتا ہے ۔
Shirll Verb تیز او ر پس آواز دینا ۔
Shirneestan Name شیر نیستان ۔ جنگل کا شیر بڑا بہادر ۔
Shirr Verb کپڑے میں مَتوازی چُنٹیں ڈالنا ۔ کِسی چیز کو اتھلے برتن میں پکانا جیسے انڈے کو چِھلکے میں سے نِکال کر پکانا ۔
Shirred Adjective لچکدار قماش ۔ چنٹ دیا ہوا ۔ کریم میں ڈال کر پکایا ہوا ۔
Shirring Noun تار دوزی ۔ کسی کپڑے میں متوازی ٹانکے ڈال کر چُنٹ پیدا کر کے یکجا کر دینا ۔
Shirt قمیض ۔
Shirt band
Shirt blouse
Shirt button
Shirt frill
Shirt front
Shirt front wicket