English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ship report Noun رپورٹ جہاز ، جہاز کے کپتان پر لازم ہوتا ہے کہ وہ جہاز کے بندرگاہ میں داخل ہونے کے ۲۴ گھنٹے کے اندر جہاز کے مال اور عملہ وغیرہ کے متعلق جملہ تفصیلات اس بندر گاہ کے حکام کے حوالہ کر دے ۔
Ship rigged
Ship rounds to Adjective جہاز ہوا کے سامنے آکر اوپر اٹھتا ہے ۔
Ship s husband shipg Adjective مالک جہاز کا وہ کارندہ جو جہاز کی مرمت درستی اور انتظام وغیرہ کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔
Ship s manifest Noun دستاویز جہاز یہ ایک قسم کی دستاویز ہوتی ہے جس میں مہاز میں بار شدہ مال کی جملہ تفصیلات اور ان بندرگاہوں کہ نام درج ہوتے ہیں جہاں جہاں اس مال کو اتارا جائے ۔
Ship s papers Noun وہ کاغذات جن کا جہاز رانوں کو پڑتال وغیرہ کی خاطر پاس رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
Ship s protest Adjective احتجاج دربارہؑ جہاز جب جہاز یا بارشدہ مال کو نقصان پہنچے تو کسی نوٹری پبلک کے سامنے بیان دیا جاتا ہے جس میں نقصان کی تفصیلات درج ہوتی ہیں ۔
Ship s report shipg Adjective جہاز کے کپتان کی کاروائی کی تعداد ۔
Ship shape
Ship stores Noun جہاز کے لیے رسد اور دوسرے کام آنے والے ساز و سامان ۔
Ship stuff
Ship timber
Ship time Noun جہاز پر کا وقت ۔
Ship to shore
Ship was being launched in the sea Phrase جہاز کو سمندر میں اتارا جا رہا تھا
Ship way Noun وہ سہارا جس پر جہاز بنایا جاتا ہے ۔ جہازی نہر ۔
Ship wreck Noun تباہ شدہ جہاز کی پس ماندہ جہاز کی سمندر میں تباہی یا نقصان کوئی تباہی یا ناکامی فعل تباہی سے دو چار کرنا جہاز کو ڈبو دینا ۔
Ship wreck Noun تباہ شدہ جہاز کی پس ماندہ جہاز کی سمندر میں تباہی یا نقصان کوئی تباہی یا ناکامی فعل تباہی سے دو چار کرنا جہاز کو ڈبو دینا ۔
Shipable Adjective جہاز رانی کے قابل مال لانے لے جانے کے قابل یا اُس کے حسب ضرورت کیا ہوا ۔
Shipboard Noun بار جہاز ، مال کی بہت بڑی مقدار ۔
Shipboard shipg Adjective عرشہ جہاز میں رونما ہونے والا کوئی واقعہ جیسے جہاز میں جہاز پر ۔
Shipbroker دلال جہاز ران ۔
Shipbuilder Noun جہاز سازی کرنےوالا شخص ۔ کار خانہ وغیرہ ۔
Shipbuilding Noun سفینہ سازی ۔ جہاز سازی ۔ جہاز ۔
Shipbuilding ind Adjective جہاز سازی ۔
Shipbuilding industry Noun صنعت جہاز سازی ۔
Shipfitter Noun جہاز جوڑ ۔ جہاز کے فولادی اور دوسرے دھاتی حِصّوں کو جوڑ کر جہاز کی شکل دینے کا کام کرنے والا ۔
Shipful Noun جہاز بھر ۔
Shipg Adjective سہولت ۔
Shiplap Noun جہاز کے تختوں کو ایک دوسرے پر چڑھا کر اِن کے کِناروں کو یک جان کرنے کا عمل ۔