English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ship canal Noun جہاز آبناۓ ۔ جہازی نہر ۔ جہاز گُزر نہر ۔
Ship carpenter
Ship carpentry
Ship chandler Noun ایسا دکاندار جو جہازوں کے پرزے اور دیگر اشیاء فروخت کرتا ہو ۔
Ship chandler Noun ایسا دکاندار جو جہازوں کے پرزے اور دیگر اشیاء فروخت کرتا ہو ۔
Ship chandler shipg Adjective جہازوں کے پرزے اور متعلقہ اشیائے ضرورت کا کاروبار کرنے والا یا فراہم کنندہ ۔
Ship chandlery
Ship company Noun ملاحوں کی جماعت ۔ جہاز کے جملہ خدام ۔
Ship days Noun جہاز پر مال چڑھانے اور اتارنے کی مدت ۔
Ship fast aground Adjective دھنسا ہوا جہاز ۔
Ship fever Verb ایک طرح کا سنپات بخار ، ٹائفس بخار ۔
Ship fever Verb ایک طرح کا سنپات بخار ، ٹائفس بخار ۔
Ship fitter Noun جہاز جوڑ جہاز کے فولادی اور دوسرے دھاتی حصوں کو جوڑ کر جہاز کی شکل دینے کا کام کرنے والا ۔
Ship ladder
Ship letter مراسلہ جہاز ۔
Ship load
Ship master Noun کپتان جہاز ۔
Ship ment Noun جہاز کے ذریعے بھیجا ہوا مال ۔
Ship money Noun بحری مِحصُول ۔ قَدیم ایّام میں وہ مِحصُول جو بندرگاہوں اور آبی قصبوں پر اِنگلستان میں لگایا جاتا تھا ۔
Ship money Noun بحری مِحصُول ۔ قَدیم ایّام میں وہ مِحصُول جو بندرگاہوں اور آبی قصبوں پر اِنگلستان میں لگایا جاتا تھا ۔
Ship of guinea Noun تیرنے والی یا تیرتی ہوئی فالودہ مچھلی ۔
Ship of the dersert Noun اونٹ ۔
Ship of the desert Noun اونٹ کا لقب ۔ اونٹ کا نام ۔ جس کا اونٹ سے موازنہ کیا جائے ۔
Ship of the line Noun لڑائی میں کام دینے کے قابِل مسلّح جہاز ۔ بیڑے کا ایک جہاز ۔
Ship owner مالک جہاز ۔
Ship owner مالک جہاز ۔
Ship papers
Ship plate
Ship railway
Ship rat